ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں فی تولہ سونا52ہزارسے گھٹ کر 51ہزارروپے کی سطح پرآگیا

جمعرات 10 نومبر 2016 21:31

ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں فی تولہ سونا52ہزارسے گھٹ کر 51ہزارروپے کی سطح پرآگیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 نومبر2016ء) جمعرات کو عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںکمی کے بعد ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونا52ہزارسے گھٹ کر 51ہزارروپے کی سطح پرآگیا۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں24ڈالرکی ریکارڈکمی سے فی اونس سونے کی قیمت1280ڈالرہوگئی ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں250روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آبادراولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت52ہزار200روپے سے کم ہوکر51ہزار950روپے پرآگئی اسی طرح214روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 44ہزار528روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت760روپے پربرقراررہی

Browse Latest Business News in Urdu

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون