0 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 46 ہزار 584 پوائنٹس پر پہنچ گیا

توانائی شعبے کے حصص کی مالیت میں 9 اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ریکارڈ، دواسازی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں کے حصص کی قیمت 5 فیصد تک بڑھ گئی

ہفتہ 17 دسمبر 2016 17:24

0 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 46 ہزار 584 پوائنٹس پر پہنچ گیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2016ء) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج تقریباً 1200 پوائنٹس کے اضافے سے 46 ہزار 584 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوئی۔ مسلسل چوتھے ہفتے بھی بیرونی سرمایا کاروں کی جانب سے سٹاک مارکیٹ میں حصص کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

کاروباری ہفتے کے اختتام دوران بیرونی سرمایا کاروں نے 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کر ڈالے مگر اس کے باوجود مقامی مالیاتی اداروں نے سٹاک مارکیٹ میں حصص کی خریداری میں بڑھ چڑھ کر سرمایا لگایا جس کے باعث 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 46 ہزار 584 پوائنٹس پر بند ہونے میں کامیاب رہا۔

توانائی شعبے کے حصص کی مالیت میں 9 اعشاریہ 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بینکوں کے شیئرز کی مالیت میں تقریباً 3 فیصد اضافہ جبکہ دواسازی کے شعبے سے تعلق رکھنے والی کمپنیوں کے حصص کی قیمت 5 فیصد تک بڑھ گئی۔سٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی نیلامی کے حتمی اعلان کے باعث مقامی مالیاتی ادارے سٹاک مارکیٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا

روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..