مسلسل گرتی برامدات کا نوٹس لینے کی ضرورت ہے،ٹیکسٹائل سیکٹر کو تباہی سے بچانے کیلئے اقدامات کئے جائیں،پنجاب اور دیگر صوبوں میں فراہم کی جانے والی توانائی کا نرخ یکساں کیا جائے

اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ کا بیان

منگل 20 دسمبر 2016 21:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 دسمبر2016ء) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ مسلسل گرتی برامدات کا نوٹس لینے کی ضرورت ہی جس میں سب سے اہم قدم ٹیکسٹائل انڈسٹری کو تباہی سے بچانے کیلئے اقدامات ہیں۔ پنجاب اور دیگر صوبوں میں فراہم کی جانے والی توانائی کا نرخ یکساں کیا جائے کیونکہ پنجاب میں دیگر صوبوں کو فراہم کرنے والی قدرتی گیس کے نرخ میں پانچ سو تیس روپے فی ایم ایم پی ٹی یو کا فرق ہے جس سے صنعت کی بقاء کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

شاہد رشید بٹ نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے حال ہی میں قدرتی گیس کی قیمتیں کم کی تھیں جس سے صنعتی شعبہ کے مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھ گئے ہیں۔ یہ سب ایسے وقت میں ہوا جب ملکی معیشت کے سب سے اہم شعبہ ٹیکسٹائل کی برامدات اور استعداد بری طرح متاثر ہو چکی ہے۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ برامدات اور رزاعت کے بعد سب سے زیادہ روزگار فراہم کرنے والے شعبے کو ملکی مفاد میں بچانے کی ضرورت ہے۔ شاہد رشید بٹ نے کہا کہ حکومت کی کوششوں اور جی ایس پی پلس کے باوجود جوبرامدات گر رہی ہیں جبکہ حریف ممالک کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے ۔ کاروباری لاگت بڑھنے اور دیگر مسائل کے نتیجہ میں بر وقت آرڈر پورا نہ کرنے پر بین الاقوامی منڈی میں پاکستان کی ساکھ بھی متاثر ہو رہی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا

سیکرٹری صنعت و تجارت  کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ  کا دورہ،جاری ..

سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی