ایم کیوایم(پاکستان ) شعبہ خواتین کا 30دسمبر 2016ء کو نشتر پارک میں ہونے والے جلسہ کے حوالے سے اجلاس

نشترپارک کے تاریخی جلسہ سے وہ افواہیں بھی دم توڑ جائیں گی جو ایم کیوایم (پاکستان ) کے مستقبل کے حوالے سے گرم ہیں ،شعبہ خواتین انچارج سکندر خاتون

بدھ 21 دسمبر 2016 23:37

ایم کیوایم(پاکستان ) شعبہ خواتین کا 30دسمبر 2016ء کو نشتر پارک میں ہونے والے جلسہ کے حوالے سے اجلاس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2016ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان شعبہ خواتین کے زیراہتمام پی آئی بی کالونی میں واقع عارضی مرکزپر اجلاس ہوا جس میں 30دسمبر 2016ء کو نشتر پارک میں ہونے والے جلسہ کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم کے پروگرامز کو حتمی شکل دی گئی ۔ اجلاس میں جلسہ کے حوالے سے ایم کیوایم شعبہ خوتین کی انچارج محترمہ سکندر خاتون نے ویجلنس ، پنڈال اور فوڈ کمیٹیاں تشکیل دیں جن کی ذمہ داریاں ایم کیوایم شعبہ خواتین کی ذمہ داران محترمہ نورجہاں زیدی ، محترمہ کرن فاروقی ،محترمہ صنوبر ، محترمہ منگلا شرما ، محترمہ شاہیل شیر دین اور محترمہ معصومہ زہرا کو سونپی گئیں۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ سکندر خاتون نے کہاکہ30دسمبر 2016ء کو نشتر پارک میں ہونے والا جلسہ عام تاریخ ساز ہوگااس جلسہ کے بعد ایم کیوایم (پاکستان ) کی عوامی مقبولیت سب کے سامنے آجائے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم شعبہ خواتین(پاکستان )نے گھر گھر جاکر جلسہ عام کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم شروع کردی ہے اور عوامی رابطہ مہم کے دوران خواتین کا جوش و خروش قابل دید ہے ۔انہوں نے کہاکہ اس تاریخی جلسہ سے وہ افواہیں بھی دم توڑ جائیں گی جو ایم کیوایم (پاکستان ) کے مستقبل کے حوالے سے گرم ہیں ، انشاء اللہ یہ جلسہ نئی راہوں کا تعین کریگا اور سندھ کے عوام کے مستقبل کو محفوظ بنائے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا

حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..

فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان

کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن

ایران میں پاکستان کے سفیر محمدمدثر ٹیپو کل ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس کا دورہ کریں گے

برقی پنکھوں کی برآمد نو ماہ میں 4.75 فیصد بڑھ کر 19.760 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن

ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے  لائسنس  کااجرا

سولر سسٹم لگانے والوں کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..

بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کی سوراب اور لورالائی  میں کارروائی،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..

پاکستان مواقع سے مالامال اور مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے، سفیر نیدرلینڈز