ایف پی سی سی آئی کے صدر زبیر طفیل ہی ہونگے، راؤ خورشید علی

انتخابات سے پہلے سے صدارت کی سیٹ جیت چکے ہیں، پورے ملک کی بزنس کمیونٹی کی اکثریت انکے ساتھ کھڑی، ایل ٹی آر ایف

جمعہ 23 دسمبر 2016 23:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 دسمبر2016ء)لاہور ٹریڈرز رائٹس فورم کے وائس چیئرمین راؤ خورشید علی نے کہا ہے کہ FPCCI کے صدر زبیر طفیل ہی ہونگے۔ وہ انتخابات سے پہلے سے صدارت کی سیٹ جیت چکے ہیں۔ پورے ملک کی بزنس کمیونٹی کی اکثریت یوبی جی کے ساتھ کھڑی ہے۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں آئے ہوئے کاروباری افراد سے گفتگو کے دوران کہی۔

راؤ خورشید علی نے کہا کہ پچھلے چند سالوں سے بزنس کمیونٹی کو کئی طرح کے مسائل درپیش ہیں ، امید ہے کہ زبیر طفیل جیسے دور اندیش ، تجربہ کار اور منجھے ہوئے بزنس لیڈر پورے ملک کی بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل کو حل کروائیں گے۔انہوںنے کہا کہ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں زبیر طفیل کی شاندار کامیابی کے بعد لاہور آفس ایک بار پھر متحرک نظر آئے گا کیونکہ لاہور کے ریجنل آفس کے نئے وائس چیئرمین ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے شعبے میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں اور ہمیشہ کام کو ترجیح دیتے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ پورے ملک کی بزنس کمیونٹی یونائیٹڈ بزنس گروپ کی قیادت افتخار علی ملک اور ایس ایم منیرسمیت دیگر رہنماؤں کی بے حد مشکور ہے کہ انہوں نے ایف پی سی سی آئی کی صدارت کے لئے زبیر طفیل جیسی شخصیت کا انتخاب کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

ملک کے مجموعی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کی نمو ریکارڈ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

چیمبر آف کامرس کی ایگروبیسڈ مائیکروانڈسٹری کیلئے کم ترین شرح سوداور آسان شرائط پر قرضے فراہم کرنے کی ..

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے  شروع ہوگی

فیصل آباد، 3 روزہ شاندارپاکستان انٹیریئرزفرنیچرایکسپو جمعےسے شروع ہوگی

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

پاکستان کا مزدور آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہی: میاں زاہد

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

آئی ایم ایف کی جانب سے 1.1 ارب ڈالرکی قسط جاری ہوناخوش آیند ہے، میاں زاہد حسین

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

ہمارے معاشرے میں مزدور خود یوم مزدور پر چھٹی سے محروم رہتے ہیں، ایازمیمن

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل ،گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون