دسمبر تک چین کی چینی کی پیداوار 2.3 ملین ٹن رہی،ماہرین

اتوار 8 جنوری 2017 15:00

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2017ء) ماہرین نے کہا ہے کہ رواں سیزن کے دوران دسمبر تک چین کی چینی کی پیداوار 2.3 ملین ٹن رہی۔چائنہ شوگر ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سیزن (2016-17 ء ) کے دوران چین کی چینی کی پیداوار دسمبر کے اختتام تک 2.3 ملین ٹن رہی۔

(جاری ہے)

انھوں نے بتایا کہ ملک میں چینی کی پیداوار کا مرکز گوانگ شی ہے جہاں دسمبر کے آخر تک 1.35 ملین ٹن چینی پیدا کی گئی جبکہ 2015-16 ء کے اسی عرصے کی پیداوار 270000 ٹن سے کہیں زیادہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں چینی کی مجموعی پیدا وار 9.5 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ گنے کے زیر کاشت رقبے میں اضافہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ