لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا

جمعہ 13 اکتوبر 2006 14:52

لاہور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین13اکتوبر2006) لاہور سٹاک ایکسچینج میں گذشتہ روز تیزی کا رجحان رہا۔ ایل ایس ای 25انڈکس 15.38 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 4631.07 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 104کمپنیوں کا کاروبار ہوا جن میں سے 29کمپنیوں کے حصص میں اضافہ ، 20کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 55کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔ مارکیٹ میں کل 2کروڑ 30لاکھ 90ہزار 500 حصص کا کاروبار ہوا۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں سے بینک الفلاح لمیٹڈ کے 50لاکھ 13ہزار 500 حصص ،بینک آف پنجاب کے 34 لاکھ 35ہزار 500 حصص جبکہ نیشنل بینک آف پاکستان کے 25 لاکھ 12ہزار 700 حصص فروخت ہوئے ۔ سب سے زیادہ اضافہ یونین بینک لمیٹڈ کے حصص کی قیمت میں ہوا جو 4روپے 75پیسے بڑھ گئی اور سب سے زیادہ کمی پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے حصص کی قیمت میں ہوئی جو 3روپے کم ہوگئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان اورچین کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ،   ریکارڈ

ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.10 فیصدکی کمی، سالانہ بنیادوں پر26.94 فیصد اضافہ

فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع