جنوبی کوریا امریکا اور آسٹریلیا سے ایک لاکھ ٹن گندم خریدے گا

منگل 24 جنوری 2017 13:39

جنوبی کوریا امریکا اور آسٹریلیا سے ایک لاکھ ٹن گندم خریدے گا
ہمبرگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) جنوبی کوریا امریکا اور آسٹریلیا سے ایک لاکھ ٹن گندم کی خریداری کرے گا۔یورپین ٹریڈز کے مطابق جنوبی کوریا کے چار فلور ملوں کے کنسورشیم نے امریکا اور آسٹریلیا سے ایک لاکھ ٹن کی خریداری کے سودے بذریعہ ٹینڈر طے کر لئے ہیں،امریکی گندم تین کھیپوں میں جنوبی کوریا آئے گی،پہلی کھیپ 35 ہزار ٹن 11.5فیصد پروٹین کی حامل سرخ گندم کی جون میں پہنچائی جائے گی جو کہ 206.10 ڈالر فی ٹن بمع ایف او بی خریدی گئی ہے دوسری کھیپ بھی 35 ہزار ٹن پر مشتمل ہو گی جو10.5فیصد پروٹین کی حامل نرم سفید گندم جسے 173.53 ڈالر فی ٹن اور 3,550 ٹن 8.5 فیصد پروٹین کی حامل نرم سفید گندم کی ہو گی جسے 204.44 ڈالر میں خریدا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تیسری کنسائنمنٹ35 ہزار ٹن پر 10.5فیصد پروٹین کی حامل سفید گندم کی جولائی میں پہنچائی جائے گی۔جنوبی کوریا نے آسٹریلوی گندم کو بھی تین کھیپوں میں خریدا ہے جو 54,500 ٹن، 42,500 ٹن اور 6 ہزار ٹن پر مشتمل ہوں گی یہ کھیپیں بھی جون اور جولائی میں جنوبی کوریا پہنچیں گی ان کے سودے بالترتیب 214.75 ڈالر ، 230 ڈالر اور210 فی ٹن بمع ایف او بی کئے گئے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ