ہواوے کے ہاٹ سیلرز موبائل فون کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

منگل 24 جنوری 2017 18:04

ہواوے کے ہاٹ سیلرز موبائل فون کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) ہواوے نے ایک مرتبہ پھر اپنے سب سے زیادہ فروخت ہوانے والے بعض سیٹس کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی کرکے صارفین کے دل جیت لئے ہیں۔ہواوے اس بار Honor 8 اور Y6 PRO اور نوا پلس کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کا اعلان کیا ہے ،ہواوے Honor 8اب 48499روپے کے بجائے محض 47500روپے ،ہواوے Nova Plus اب41000روپے کے بجائے محض 38900روپے اور Y6 PRO اب 18500روپے کے بجائے محض 17999روپے میں دستیاب ہے۔

اکتوبر 2016کو متعار ف کرایا جانے والا Honor 8 کی5.20انچ کی ٹچ اسکرین 1080x1920 پکسل ریزولوشن کے ساتھ انتہائی بہترین تصویر کی فراہمی کو یقینی بناتی ہے،یہ انقلابی ڈیوائس 1.8GHz, Octa-Core Kirin 950 پروسیسر اور فور جی بی ریم سے مزین ہے ،فون کی انٹرنل میموری32جی بی ہے جبکہ اس میں 128جی بی تک مائیکرو ایس ڈی کا آپشن بھی موجود ہے،اسکا 12میگا پکسل کا پرائمری اور 8میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ بہترین تصاریر اور سیلفی کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے ۔

(جاری ہے)

ہواوے کے کنٹری ہیڈ Mr. Blueking نے مخصوص سیٹس کی قیمتو ںمیں کمی کو صارفین کی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہواوے کو جدید ٹیکنالوجی سے مزین اسمارٹ فون کمپنی ہونے پر انتہائی فخر ہے اور صارفین تک جدید اور تخلیقاتی ٹیکنالوجی کی فراہمی کو ہم اپنا نصب العین سمجھتے ہیں،ان سیٹس کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے اور صارفین رعایتی قیمتوں پر ان سیٹس کی خریداری سے فوری طور پر مستفید ہوسکتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ