رحیم یار خان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن ، آئل ملز ایسوسی ایشن اور بروکرز ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس

ہفتہ 4 مارچ 2017 22:35

رحیم یار خان ۔4 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2017ء)چودھری محمدشفیق صدررحیم یارخان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی زیرِصدارت رحیم یار خان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن ، آئل ملز ایسوسی ایشن اور بروکرز ایسوسی ایشن کا مشترکہ اہم اجلاس رحیم یار خان چیمبر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں ضلع میں موجود آئل کیک سٹاکس کا جائزہ لیا گیااور اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کے امسال گذشتہ سال کے مقابلے میں تین لاکھ اسی ہزار من زیادہ سٹاک بقا یا ہیں جو کہ پنجاب حکومت کی جانب سے اپریل سے پہلے کاٹن کی اگیتی کاشت پر پابندی کی وجہ سے ستمبر میں نئی فصل آنے تک ملکی ضروریات کے لیے پورے ہوں گے۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے ممبران چوہدری محمد ناصر ملہی، چوہدری ممتاز احمد، چوہدری محمد جمیل ،چوہدری محمد ندیم عباس بروکرز ، ایسوسی ایشن رحیم یار خان کے صدر محمد جلیل الرحمن ،جنرل سیکرٹری ظفر اقبال ،آئل ملز ایسوی ایشن کے صدر چوہدری محمد ارشد ، جنرل سیکرٹری چوہدری عبدلصمد ، فنانس سیکرٹری اعجاز رسول ، اور دیگر بھی موجود تھے۔اجلاس میں پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 2مارچ کو جاری کردہ اعدادوشمار کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا اور امسال روئی کے ریٹس میں اضافہ کا امکان دیکھا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ