سی پیک سے پاکستان کی معاشی ترقی یقینی ہے، مستقبل میں سرحدی ممالک میں چین کی سرمایہ کاری ان ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی،بین الاقوامی ماہرین

بدھ 8 مارچ 2017 14:44

سی پیک سے پاکستان کی معاشی ترقی یقینی ہے، مستقبل میں سرحدی ممالک میں چین کی سرمایہ کاری ان ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی،بین الاقوامی ماہرین
بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مارچ2017ء) سی پیک منصوبہ سے پاکستان کی معاشی ترقی یقینی ہے، مستقبل میں سرحدی ممالک میں چین کی سرمایہ کاری ان ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار عالمی ماہرین نے کیا ہے،چینی آن لائن روزنامے ’’گلوبل ٹائمز آن لائن‘‘نے مصر کے انوسٹمنٹ بینک ای ایف جی ہرمس کے ماہر معاشیات علی خلفے کے بیان کے حوالے سے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاری اس کے فرنٹئیر ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی،انہوں نے کہا کہ چین کے شرح نمو کے وسیع اثرات سرحدی ممالک پر بھی مرتب ہوں گے اسی طرح سی پیک منصوبہ نہ صرف چین بلکہ پاکستان کی معاشیات پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔

سی پی سی نہ صرف معاشی ترقی کا باعث بنے گا بلکہ انسانی وسائل میں بھی اضافہ کرے گا جس کے ثمرات سے پاکستانی عوام مکمل طور مستفید ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ فرنٹئیر مارکیٹیس ایسی اقتصادیات ہیں جو ابھرتی ہوئی اقتصادی معشیت کے برابر ابھی نہیں آئی ہیں۔ان مارکیٹس کے لئے بڑی سرمایہ کاری انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور اس کے دیرپا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب