کپاس کی گلابی سنڈی کے کنٹرول بارے محکمہ زراعت کی مہم جاری

پیر 20 مارچ 2017 21:17

کپاس کی گلابی سنڈی کے کنٹرول بارے محکمہ زراعت کی مہم جاری
ملتان۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء)ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ کاٹن زون چوہدری محمد فاروق نے کہا ہے کہ کپاس کی گلابی سنڈی کے بے موسمی کنٹرول کے سلسلہ میں جاری مہم کے تحت محکمہ زراعت کی طرف سے مشترکہ طورپر پرائیویٹ سیکٹرز کے تعاون سے کپاس کی چھڑیوں کو اُلٹ پلٹ کرکے کچرے کی تلفی کی جارہی ہے،انہوں نے کہا کہ کپاس کی چھڑیوں کو کھیتوں سے اٹھانے کیلئے کاشتکاروں کو نوٹس جاری کیے جارہے ہیں جبکہ کاٹن فیکٹریوں، آئل ملز اور اینٹوں کے بھٹوں کو کچرے سے پاک کرنے کیلئے پیسٹ وارننگ کی ٹیمیں فیلڈ میں آگاہی مہم چلا رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ سفید مکھی کے کنٹرول کے بارے میں پیسٹی سائیڈز ڈیلروں کے ٹریننگ پروگرام منعقد جبکہ زرعی ادویات کی دکانوں اور مارکیٹوں میں کاشتکاروں کی رہنمائی کیلئے بینرز اور پینا فلیکس بھی آویزاں کیے جارہے ہیں، انہوں نے کہا کہ سیکرٹری زراعت کی طرف سے محکمہ پیسٹ وارننگ کو دئیے گئے اہداف کو بروقت مکمل اورجعلی زرعی ادویات کے دھندے میں ملوث عناصر کی بیخ کنی کیلئے کارروائیاں کی جارہی ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ