- Home
- Business
- Business News
- رواںمالی سال2016-17ء کے دوران بستر کی چادروں اور تیار ملبوسات کی ملکی برآمدات میں بالترتیب5 اور4فیصد ..
رواںمالی سال2016-17ء کے دوران بستر کی چادروں اور تیار ملبوسات کی ملکی برآمدات میں بالترتیب5 اور4فیصد کا اضافہ
برآمدات میں اضافہ سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول کے ساتھ ساتھ ملک میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ میںمدد ملے گی
اتوار 26 مارچ 2017 14:30
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے ابتدائی 8ماہ کے دوران1337.43 ملین ڈالر کی بسترکی چادریں برآمد کی گئی تھیں جن کی برآمدات جاری مالی سال میں1405.21 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں اسی طرح تیار ملبوسات کی برآمدات گذشتہ مالی سال میں1437.27 ملین ڈالر سے رواں مالی سال میں1499.13 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔
پی بی ایس کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران مجموعی ملکی برآمدات میں بستر کی چادروں کا حصہ9.6 فیصد تھا جو رواں مالی سال کے دوران10.6 فیصد تک بڑھ گیا ہے ۔ اس طرح تیار ملبوسات کی ملکی برآمدات کا مجموعی قومی برآمدات میں حصہ10.4 فیصد سے 11.3 فیصد تک بڑھ گیا ہے۔ برآمدات میں اضافہ سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول کے ساتھ ساتھ ملک میں تجارتی و صنعتی سرگرمیوں کے فروغ میںمدد ملے گی۔Browse Latest Business News in Urdu
سیالکوٹ میں کام کرنے والی تمام ٹینریوں کو جلد ٹینری زون میں منتقل کیا جائیگا ،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جا ئیں ،ا ے ڈی سی جنرل
پاکستان اور ازبکستان کموڈٹی ایکسچینج کے رہنماؤں کا کیپٹل مارکیٹ کے نئے چیلنجز کے حوالے سے مستقبل کا ..
وفاقی ٹیکس محتسب ملک بھر کی بزنس کمیونٹی کی جائز شکایتوں کے فوری ازالے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، مہر کاشف ..
ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ، آل پاکستان انجمن تاجران
پاکستان فرنیچر کونسل نے 20جامع بجٹ تجاویز پنجاب حکومت کو ارسال کر دیں، میاں کاشف اشفاق
عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کےلئے پیشگی رابطے شروع ،حکومت بہترین ہاسپیٹلٹی پیکج ..
سویابین اور پام آئل کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ
گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری ،مزید 718 گیس کنکشنزمنقطع، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے
آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
عالمی نمائش میں غیر ملکی خریداروں کو راغب کرنے کیلئے پیشگی رابطے شروع کئے جارہے ہیں‘ عثمان اشرف
حکومت ترقی یافتہ ممالک کے ٹیکسیشن نظام کے ماڈل کو اسٹڈی کرے ‘ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ
کسی بھی حکومت نے کمرشل امپورٹرز کو گندم کی درآمد پر سبسیڈی نہیں دی،زبیرطفیل
برائلرگوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
فیصل آباد چیمبر کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری سیکٹر کو پہنچنے والے نقصانات کے فوری ازالہ کیلئے مراعاتی ..
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
ایتھوپین سفیرکاایف پی سی سی آئی کا دورہ
پاکستان اور منگولیا کے درمیان تجارت کے مزیدفروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں، ڈپٹی ہیڈ آف مشن منگولیا
میزان بینک اور روش پاکستان کا بریسٹ کینسر کے خلاف اشتراک
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
نوجوانوں کو کاروبار کی شروعات کیلئے بہتر مواقع کی فراہمی آئی سی سی آئی کی ترجیح ہے،احسن بختاوری
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ ..
PSX Live Index
Updated: 11:59:01pm | 11-05-2024
Status: Closed | Volume: 741,196,400 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary