اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عبدالستار ایدھی کی خدمات کے اعتراف میں50 روپے مالیت کا اعزازی سکہ جاری کردیا

ہفتہ 1 اپریل 2017 20:49

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عبدالستار ایدھی کی خدمات کے اعتراف میں50 روپے مالیت کا اعزازی سکہ جاری کردیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2017ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عبدالستار ایدھی کی خدمات کے اعتراف میں50 روپے مالیت کا اعزازی سکہ جاری کردیا ۔ساری زندگی انسانیت کی خدمت میں مصروف ایدھی صاحب کو وفاقی حکومت نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے نام کا یادگاری سکہ جاری کیا اس سلسلے میں تقریب اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ہوئی جس میں گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا اور فیصل ایدھی بھی شریک ہوئے۔

(جاری ہے)

گورنر اسٹیٹ بینک نے یادگاری سکہ عبدالستار ایدھی مرحوم کے بیٹے فیصل ایدھی کو پیش کیا پچاس روپے کے اس سکے کو تانبے اور نکل سے تیار کیا گیا ہے جس میں تانبے کا تناسب پچھتر اور نکل کا پچیس فی صد ہے سکے پر واضح عبدالستار ایدھی صاحب کی شبہیہ ہیں جبکہ ان کا نام بھی نمایاں طور پر نظر آرہا ہے مر کزی بینک کے مطابق یادگاری سکوں کی تعداد 50 ہزار ہے۔واضح رہے کہ پچھلے برس آٹھ جولائی کو ایدھی صاحب طویل علالت کے باعث وفات پاگئے تھے اور ان کی بے مثال فلاحی اور سماجی خدمات کا اعتراف کرتے وفاقی حکومت نے پچاس روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان  معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے  لئے پر عزم ہے،  ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس  29اپریل کو ہوگا

ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا

بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

وزیراعظم میاں شہباز شریف بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتے ہیں اور اس کو حل کرنے کا تجربہ بھی رکھتے ہیں؛ ..

پاکستان۔یو ایس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ  کا ساتواں اجلاس،  تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق ..

کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

بیلا روس میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں  شرکت  کے لئے7مئی تک   درخواستیں طلب