05 March 2025 - Urdu News Archives

بدھ 5 مارچ 2025 کا اخبار

دہشتگردی کیخلاف اگر بروقت اقدامات نہ کئے تو یہ پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف اگر بروقت اقدامات نہ کئے تو یہ پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے سب کو متحد ہونا ہوگا، اس مسئلے کے پائیدار حل کے لئے مذاکرات ہی واحد ذریعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ... مزید