
”حمید گل“ اسلام اور پاکستان کا سچا عاشق
قعی جس مقام پذیرائی پر جنرل حمید گل فائز تھے اس تک پہنچنے کے لئے بہت وقت اور بہت محنت درکار ہے‘ جنرل صاحب کی اصل شہرت کے گلاب سوویت یونین کے خلاف افغان جہاد کے بعد کھلے
جمعہ 21 اگست 2015

”مرشد و محبوب ڈاکٹر مجید نظامی کی وفات کا بہت صدمہ ہوا ان کے بعد جس عظیم شخص کے مرنے کا دکھ بہت گہرا ہے وہ جنرل حمید گل ہیں“ یہ جملہ ڈاکٹر اجمل نیازی کے کالم سے لیا گیا ہے کالم نگار کا کہنا درست ہے کہ جنرل صاحب کی جدائی کو ہر کسی نے محسوس کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل ر یٹائرڈ حمید گل ہفتہ پندرہ اگست کو برین ہیمبرج کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔ ریس کورس راولپنڈی میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں سپہ سالار جنرل راحیل شریف‘ سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ سمیت ممتاز دانش ور سیاسی زعماء اور عوامی سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی سانحہ بہاولپور کی برسی کے دن سترہ اگست سوموار کی صبح یہاں چکلالہ سکیم نمبر تھری راولپنڈی کینٹ میں ختم قل کا اجتماع ہوا جس میں مرحوم جنرل حمید گل کے دونوں بیٹے عبداللہ گل اور عمر گل نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا دونوں صاحبزادے حسن اتفاق سے بیرون ملک آسٹریلیا اور ترکی میں تھے جنرل صاحب کی جدائی پر الیکٹرانک میڈیا میں ان کے انٹرویو نشر مکرر کے طورپر پیش کئے جا رہے ہیں قومی اخبارات میں حمید گل کی عسکری اورسماجی زندگی کے مختلف پہلووٴں پر اظہار خیال ہو رہا ہے… واقعی جس مقام پذیرائی پر جنرل حمید گل فائز تھے اس تک پہنچنے کے لئے بہت وقت اور بہت محنت درکار ہے‘ جنرل صاحب کی اصل شہرت کے گلاب سوویت یونین کے خلاف افغان جہاد کے بعد کھلے مرحوم کی تقریروں و تحریروں میں اسلام اور پاکستان کو مرکزی حیثیت حاصل تھی وہ عالم اسلام کے اتحاد کے حامی تھے وہ سامراج کی ریشہ دوانیوں کے خلاف ہمیشہ برہنہ تلوار رھے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Hameed Gul Islam Or Pakistan Ka Sacha Aashiq is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 21 August 2015 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.