
نواز شریف اور چوہدری نثار کی ناراضگی کیا رنگ لائے گی
راولپنڈی کی سیاست سے چوہدری نثار علی خان اور چوہدری تنویر خان کو منفی نہیں کیا جا سکتا۔ جب سے دونوں رہنمائوں کے درمیان فاصلے ختم ہوئے ہیں، تب سے راولپنڈی میں کچھ مسلم لیگیوںکی پریشانی میں اضافہ ہو گیا ہے
جمعرات 3 مئی 2018

پاکستان تحریک انصاف نے 29اپریل 2018ء کو مینار پاکستان میں ایک بڑا جلسہ کر کے باضابطہ طور اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے گو کہ یہ ایک بڑا جلسہ تھا جو2011ء میں اسی مقام پر ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ کے مقابلے میں کم تر تھا اس جلسہ پر تنقید کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ ’’جلسہ لہور دا ۔ مجمع پشور دا تے ایجنڈا کسی اور دا ‘‘ جلسہ گاہ کا پیٹ بھرنے کے لئے دوسرے شہروں سے لائے لوگوں کی تعداد زیادہ تھی جب کہ لاہور کے عوام کی شرکت کم تھی اس لئے اس جلسہ نے ملکی سیاست پر گہرے نقوش نہیں چھوڑے جبکہ متحدہ مجلس عمل13مئی 2018ء کو اسی مقام پر اپنی ’’سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی جب کہ جماعت اسلامی کے انتھک امیر سراج الحق تو پچھلے پانچ سال سے انتخابی مہم پر نکلے ہوئے ہیں مولانا فضل الرحمن بھی اپنے پلیٹ فارم پر جلسے کر رہے ہیں لیکن اب جمعیت علما اسلام (ف) اور جماعت اسلامی متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم پر بڑے جلسے منعقد کریں گے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Nawaz shareef aur Ch Nisar ki narazgi kya rang laaye gi is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 03 May 2018 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.