
سیاسی سرگرمیاں عروج پر، جنوبی پنجاب کا قلعہ کون سرکریگا؟
ن لیگ ، پی پی اور تحریک انصاف جوڑتوڑ میں مصروف۔۔۔۔۔۔۔ سینکڑوں غیر رجسٹرڈ کلینکس اور ہسپتالوں میں عطائی ڈاکٹرز انسانی زندگیوں سے کھیلنے لگے
منگل 31 اکتوبر 2017

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ضلع وہاڑی میں کارکنوں کے کنونشن اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک کے موجودہ سیاسی حالات کے حوالے سے کہا ہے کہ سابق نااہل وزیر اعظم میاں نواز شریف پر فرد جرم عائد ہوچکی ہے لہٰذا اب حکومت کو بھی ملزم کی بجائے عدالتوں کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے۔ سراج الحق کے مطابق وفاقی وزراء کا ملزموں کی حمایت کرنا بھی عدالتوں کی توہین ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ممتاز قادری کی بیوہ کی کفالت جماعت اسلامی کررہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ زرداری مشرف اور نواز حکومتوں کا مکمل آڈٹ کروایا جائے اور پانامہ کیس میں موجود 436 دیگر لٹیروں کا بھی احتساب کیا جائے ۔ جنوبی پنجاب میں آئندہ الیکشن کے لئے مسلم لیگ (ن)، پی پی اور تحریک انصاف خاصی فعال نظر آرہی ہیں اور سیاسی جوڑ توڑ بھی شروع ہوگیا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Siyasi Sargrmiya Arooj pr is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 31 October 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.