
اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کا فیصلہ
ہسپتالوں کی حالت خراب، ماہرین طب کی ٹارگٹ کلنگ جاری بلوچستان کے صوبائی محکموں میں اردو یونٹ کا قیام
جمعہ 5 اگست 2016

بلوچستان میں اردو کو سرکاری طور پر ایک ماہ کے اندررائج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پہلے مرحلے میں محکمہ قانون، بین الصوبائی رابطہ، داخلہ اور سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے محکمے اردو زبان میں سرکاری خط و کتابت کا آغاز کرینگے جبکہ ایک ماہ کے اندر تمام صوبائی محکموں میں اردو یونٹ باقاعدہ قیام عمل میں لایا جائے گا۔ اسی طرح وفاق اور صوبے کے درمیان بھی اردو میں خط وکتابت کی جائے گی۔ صوبہ میں انفارمیشن کا محکمہ اردو زبان کی ترقی اور سرکاری سطح پر تمام محکموں کو کمپیوٹرائزڈکرنے اور ٹرانسلیڑز کو بھی ضروری تربیت فراہم کی جائیگی۔ صوبائی حکومت کے اس اقدام کے بعد صوبے میں اردو زبان میں سرکاری خط وکتاب اور کسی بھی مسئلے پر اپنا نکتہ نظر پیش کرنا ہر فرد کیلئے فائدہ ہوگا مگر اردو زبان کوسرکاری طور پر بلوچستان میں رائج کرنے کے سیاسی اثرات بھی مثبت انداز میں سامنے آسکتے ہیں جس کا اندازہ وقت کے ساتھ ساتھ سامنے سامنے آئے گا اور وہ یہ کہ بلوچستان میں ا س وقت آبادی کے تناسب سے پشتو بلوچی ، براہوی اور ہزارگی بولنے والوں کی اکثریت ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Urdu Ko Bator Sarkari Zuban Raij Karnay Ka Faisla is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 05 August 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.