
سانحہ ساہیوال،بڑا اور کڑا امتحان
منگل 22 جنوری 2019

عدنان خان بونیری
(جاری ہے)
؟کیا آپ نے ان کا درد محسوس نہیں کیا۔۔؟کریں گے بھی کیسے کیوں کہ وہ آپ کے بچے نہیں ہیں، وہ تو بدقسمت خلیل کے بچے ہیں، جسے سی ٹی ڈی نے بغیر ثبوت گولیاں مارکر بڑی آسانی سے دہشت گرد قرار دیدیا،سی ٹی ڈی نے اپنا جرم چھپانے کیلئے جھوٹ پر جھوٹ بولا، کہانی پر کہانی گڑھی لیکن خدا کی قدرت، زندہ بچ جانے والے دس سالہ عمیر نے اسپتال میں سی ٹی ڈی کی فرعونیت اور دہشت گردی کا پول کھول کر رکھ دیا، افسوس صد افسوس آپ کے بعض وفاقی اور صوبائی وزراء نے بھی زخموں پر خوب نمک پاشی کی، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بنا سوچے سمجھے مقتولین پر دہشت گردی کا لیبل لگادیا، موسم کی مناسبت سے پارٹیاں، وفاداریاں بدلنے والے آپ کی جماعت کے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری بھی سیاسی بیان بازی میں مگن دکھائی دیے، کسی نے بھی حق اور سچ کا ساتھ نہ دیا، کسی کو بھی قیامت خیز سانحے پر رنج و غم نہیں ہوا، ہوتا تو وہ انصاف کی بات کرتے، حق کا علم بلند کرتے، لواحقین کو سہارا دیتے،
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عدنان خان بونیری کے کالمز
-
چور مچائے شور
پیر 13 مئی 2019
-
فیاض چوہان،عبرت کا نشان
بدھ 6 مارچ 2019
-
جذبات نہیں، جذبہ
جمعہ 1 مارچ 2019
-
انصاف ہی سب کچھ
پیر 25 فروری 2019
-
غلطی نہیں،حماقت
پیر 11 فروری 2019
-
سیاسی ڈاکٹریٹ
پیر 4 فروری 2019
-
ویل ڈن اسد عمر
ہفتہ 26 جنوری 2019
-
سانحہ ساہیوال،بڑا اور کڑا امتحان
منگل 22 جنوری 2019
عدنان خان بونیری کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.