ٹوٹتا امریکہ اورپھلتا پھولتا چائنہ

بدھ 10 جون 2020

Aftab Shah

آفتاب شاہ

ساری چالاکیاں اورچالیں جو کہ چائنہ کے لیے چلی گی ۔کرونا کا جال بچھا کر چائنہ کو اس میں پھنسانے کیناکام کوشش کرتے کرتے شکاری خود ہی اس کا شکار ہو گیا ہے۔امریکہ کی بدمعاشیاں اور  چالاکیاں اب چلنےوالی نہیں ،چائنہ نے یہ بات امریکہ کو اچھی طرح سمجھا دی ہے۔ہمارا مکار پڑوسی انڈیا ،جو کہ چائنہ کےخلاف امریکی چالوں کاحصے دار ہے،کہاں کسی سے پیچھے ہے۔

اس کھیل میں اس نے جب امریکہ کا ساتھ دیا توانڈیا کو منہ کی کھانی پڑی۔ انڈیا کا منصوبہ لداخ  کی طرف سے پاکستان پر حملہ کرنا اور اقتصادی راہ دار ی کوکاری ضرب لگانی تھی۔مگر مارخور کی نظر سے کوئی سانپ بچ جائے یہ ناممکن ہے ۔۔۔۔۔۔اور پھر کیونکہاقتصادی راہ داری چینی معاشیت میں اک شہ رگ کی حثیت رکھتی ہے ۔ جس کو نقصان پہچانے والے کوچین کسی صورت میں معاف نہیں کر سکتا ۔

(جاری ہے)

۔۔

پھر چین نے انڈیا پر ایسا وار کیا کہ لداخ اور سکم  میں انڈیا کو برہنا کر دیا ہے ۔۔بھارت اپنا منہ چھپاتا پھررہا ہے۔  چین نے بھارت کے جسں علاقے پر قبضہ کررکھا  ہے ۔بھارت اسے واپس لینے   کی ناکام کوشش  کر رہا ہے،اپنے اتحادی امریکہ سے بھی بات کی ،لیکن امریکہ نے ثالثی کا کردار کرنے کو کہا ۔۔۔۔۔۔۔یعنیکہ سادہ زبان میں یہ کہ  انکار کر دیا،دوسری طرف چین نے بھی کسی قسم کی ثالثی کو مسترد کر دیا ہے۔

چینکسی کو بھی خاطرمیں نہیں لا رہا،بھارت  کے چین کے ساتھ ہونے والے،فوجی کمانڈروں کی سطح پر ہونےوالے مذاکرات بھی ناکام ہو گے ہیں ۔۔۔چین نے ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے سے انکا ر کر دیا ہے۔بھارتاپنی  تھوڑی بہت  فیس سوینگ چاہتا تھا اس سے بھی گیا ۔۔۔ لیکن بھارتی میڈیا کچھ اور ہی شور مچا رہاہے۔۔۔۔۔۔
 آپ ہواوے موبائل سے آپ خوب واقف ہونگے۔

۔۔امریکہ نے ہواوے پر پابندیا ں لگا کر اس کوبٹھانے کی کوشش کی تھی جس کی وجہ ہواوے کے پاس 5G تیز ترین انٹرنیٹ تھا  ۔جس کا کنٹرکٹ امریکہحاصل کرنا چاہتا ، مگر چائنہ نے انکار کر دیا تھا ، جس کے ردعمل کے طور پر امر یکہ نے  ہواوے مو بائل کیخرید فروخت پر ،امریکہ میں پابندی عائد کر دی تھی۔۔۔۔۔ جس کے وجہ سے ہواوے کو شدید جھٹکا لگا  تھا۔اس کی بییادی وجہ  کیونکہ ہواوے کے پاس اپنا     OPRATING SYETEM   کا نہ ہونا تھا۔

۔۔۔۔ابہواوئے نے اپنے OPRATING SYSTEM  کام شروع کر دیا ہے ۔جلد ہی آپ کو ہواوے  کے موبائل ایک  نئےسسٹم کے ساتھ نظر آئیں گے۔۔ حالات تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔امریکہ میں ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔جس سے اس کی معاشیت کو کافی نقصان ہو رہا ہے ۔۔۔اوردوسریطرف نئی صف بندیاں ہو رہی  ہیں ۔۔چین اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔۔۔
مارک پمپمیو کی دھمکی کے باوجود کہ جو ملک  ہواوے سے معائدہ کرے گا اس کے ساتھ  اقتصادی  تعلقات  ختم کر دیئے جایئں گے ۔

۔۔۔عرب امارات نے چائنہ کی کمپنی ہواوے کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔۔۔چین اور امریکہ کے مابین سرد جنگ جاری ہے ۔۔ دوسری طرف چین انڈین باڈر کی طرف اپنی  فوجی تعداداور  فوجی سامان  سازوسامان میں باترتیب اضافہ کر رہا ہے ۔جس سے انڈیا کی نیند یں اڑ ی ہوئی ہیں!!!
چین نے ستمبر تک کرونا وائرس کی ویکسین لانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اور پھر باقی دنیا کو بلامعاوضہ تقسیم کی جاے گی۔چین پوری دنیا میں اپنا اثر و رسوخ  بڑھا رہا ہے۔۔۔۔۔جس سے امریکہ کو سخت پریشانی  ہورہی ہے ۔۔۔۔کیونکہ جب آپ کو سپرپاور بننا ہے تو آپ کو ہر شعبے میں ٹاپ پر آنا ہو گا ۔۔جس کا سفر چین کافی حد تک طے کر چکا ہے۔۔۔۔حالات پر نظر رکھیں ۔کیونکہ پیکچر ابھی باقی ہے!!!

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :