
آہ! طارق عزیز۔۔۔"۔مر کر بھی نہ ھوں گے، رائیگاں ھم"
جمعرات 18 جون 2020

پروفیسرخورشید اختر
طارق عزیز 1936ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے اور 17 جون 2020ء کو حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے، ھمارے دلوں کو علم اور یقین سے روشن کرنی والی شخصیت ھمارے ماموں تھے، ان کا بھی یوم وفات اج تھا، طارق عزیز کی خبر سن کر وہ بھی بے تحاشا یاد آئے کیونکہ میں اکثر عمر میں مماثلت کرتے ہوئے، عبدالعزیز صاحب اور طارق عزیز صاحب کو دیکھتا تھا کہ دونوں ھم عمر اور اقبال کے گرویدہ ھیں
طارق عزیز کا فنی سفر ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی وژن سے شروع ھوا تھا، اور جب 1964ء میں پاکستان ٹیلی وژن کا قیام عمل میں آیا تو طارق عزیز اس کے پہلے اناؤنسر بنے، وہ دن اور آج تک وہ پی ٹی وی کا اثاثہ ہیں، آج پی ٹی وی ایک طرح سے یتیم ھو گیا، میں نے خود طارق عزیز سے متاثر ہو کر سکولوں، کالجز اور مختلف تقریبات میں کمپئرنگ شروع کی تھی اور یہ سلسلہ آج تک جاری ھے، بچہ بڑا، جوان اور خواتین پی ٹی وی کا پروگرام نیلام گھر لازمی دیکھتے تھے اس جدید دور میں بھی کئی ٹی وی چینلز نے ان کی نقل پر پروگرام شروع کیے مگر وہ چاشنی نہ پیدا کر سکے۔
(جاری ہے)
بن جائیں گے گرد کارواں ھم۔۔۔!
کھولیں دکان کفن کی تو لوگ مرنا چھوڑ دیں
طارق عزیز
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
پروفیسرخورشید اختر کے کالمز
-
مہنگائی کس کا ، کیا قصور ہے؟
جمعرات 17 فروری 2022
-
تحریک عدم اعتماد۔۔۔سیاست یا مزاحمت!
منگل 15 فروری 2022
-
لتا۔۔۔سات دہائیوں اور سات سروں کا سفر!!
منگل 8 فروری 2022
-
نیٹو ، نان نیٹو اتحادی اور اب قطر!!!
بدھ 2 فروری 2022
-
نظام بدلنے والے کہاں ہیں؟
ہفتہ 29 جنوری 2022
-
یوکرین، یورپ میں بڑھتی سرد اور گرم جنگ!!
جمعہ 28 جنوری 2022
-
بھارت کی مسلم دشمنی اور نسل پرستی
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
کیا عثمان بزدار نے حیران نہیں کیا؟
جمعہ 21 جنوری 2022
پروفیسرخورشید اختر کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.