
خاک سے افلاک تک
اتوار 16 فروری 2020

صاحبزادہ شمس منیر گوندل
(جاری ہے)
جرمنی کے 114 چھوٹے بڑے شہروں کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا گیا تھا، ملک کی تقریبا 20 % عمارتیں مکمل طور پر خاک کا ڈھیر ہو چکی تھیں، جبکہ کئی زیادہ جزوی طور پر تباہ و برباد ہو چکی تھیں، زراعت کی بدحالی بھی نمایا ں تھی ، 65% زراعت کو نابود کر دیا گیا تھا، کارپٹ بمبنگ کی بدولت کھڑی فصلیں تباہ ہو کر رہ گئیں۔
بجلی بند تھی ، سڑکیں تباہ و برباد ہو چکی تھیں، بندرگاہیں یا تو نا قابل استعمال تھیں یا بمباری سے پشتے ٹوٹ پھوٹ چکے تھے، انڈسٹری کو تباہ و برباد کر دیا گیا تھا، ملک کی کرنسی ختم ہو چکی تھی دوسرے لفظوں میں کرنسی کے بدلے ایک ڈبل روٹی بھی نہیں ملتی تھی، لوگ اپنے گھر وں کی اشیاء کو بیچ ضروریات زندگی کا حصول ممکن بناتے تھے یعنی دوسرے لفظوں میں بارٹر سسٹم رائج تھا۔ حالات اس حد تک خراب اور بدحالی اس درجہ اتم کو پہنچ گئی تھی کہ 1945 ء سے لے کر 1955 ء تک جرمنی کے تقریباْ ایک کروڑ اور چالیس لاکھ افراد تقریبا دس سال تک کیمپوں میں پناہ گزین رہے، ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا، ان کی روز مرہ ضروریات اور گذر بسر کا دارومدار بیرونی امداد پر تھا، 1962 ء تک جرمنی امریکی امداد پر چلنے والا سب سے بڑا ملک تھا، جبکہ دیگر 14 ممالک بھی جرمنی کو امداد دیتے تھے ، اور ایک بہت حیران کن امر یہ کہ ان امداد دینے والے ممالک میں پاکستا ن بھی شامل تھی۔ بزبان اقبالادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
صاحبزادہ شمس منیر گوندل کے کالمز
-
حسن بن صباح کی جنت۔ قسط نمبر3
ہفتہ 19 فروری 2022
-
حسن بن صباح کی جنت۔ قسط نمبر2
ہفتہ 12 فروری 2022
-
حسن بن صباح کی جنت۔ قسط نمبر1
جمعرات 10 فروری 2022
-
سب سے بڑا راز
جمعہ 28 اگست 2020
-
ٹڈی دل آفت ناگہانی
پیر 1 جون 2020
-
دھوپ میں لو لگنے خطرناک کیوں ہے؟
جمعرات 28 مئی 2020
-
اعزازیل ۔ معلم المکوت ۔ قسط نمبر1
جمعہ 28 فروری 2020
-
تاجدار ہند۔ بزم سے الم تک ۔ آخری قسط
بدھ 19 فروری 2020
صاحبزادہ شمس منیر گوندل کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.