
ذہنی غلامی کا نیا رنگ
بدھ 12 جون 2019

سید شاہد عباس
(جاری ہے)
یہ دور ناموں کی تبدیلی کے ساتھ منسلک ہے۔
بھٹو خاندان کی ایک تاریخ ہے۔ بھٹو تختہء دار پہ جھول گئے، شاہ نواز بھٹو گئے، میر مرتضیٰ بھٹو خون میں نہلا دیے گئے، نصرت بھٹو آئرن لیڈی کے طور پہ ابھریں۔ اور جہدو جہد کی نئی تاریخ رقم کی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی نسل کی آخری سیاسی چشم و چراغ (سیاسی حوالے سے، کیوں کہ نہ صنم بھٹو کا ابھی سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نظر آتا ہے، نہ ہی مرتضی بھٹو کے خاندان کا سیاسی طور پہ مستقبل قریب میں کوئی واضح کردار نظر آتا ہے لہذا یہ کہنا بے جا نہیں کہ سیاسی لحاظ سے بھٹو کی وارث بینظیر ہی تھیں) بھی عوام کے جم غفیر کے بیچ خون میں نہلا دی گئیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
سید شاہد عباس کے کالمز
-
کیا یہ دُکھ بانٹنا ہے؟
جمعرات 17 فروری 2022
-
یہ کیسی سیاست ہے؟
منگل 28 دسمبر 2021
-
نا جانے کہاں کھو گئیں وہ خوشیاں
جمعہ 17 دسمبر 2021
-
نیا افغانستان اور پاکستان
جمعہ 1 اکتوبر 2021
-
توقعات، اُمیدیں اور کامیاب زندگی
ہفتہ 10 جولائی 2021
-
زندگی بہترین اُستاد کیوں ہے؟
منگل 22 جون 2021
-
کیا بحریہ ٹاؤن کو بند کر دیا جائے؟
منگل 8 جون 2021
-
کورونا تیسری لہر، پاکستان ناکام کیوں؟
بدھ 26 مئی 2021
سید شاہد عباس کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.