
اللہ کے کنبے کے ساتھ عید منائیے !
عیدین کے ان ایام کیلئے کچھ مخصوص عبادات ہیں ،کچھ آداب اور عادات بھی مختص بھی ہیں، جن میں سے کچھ یہ ہیں سب سے پہلے تو اس دن صبح جلدی بیدار ہونا چاہیے اور سب سے پہلے غسل کر کے نئے کپڑے پہننا چاہیے
اختر سردارچودھری
پیر 12 اگست 2019

(جاری ہے)
یاد رکھیں عید ہرگز لباس جدید کا نام نہیں، عید تو عمل مزید کا نام ہے،اللہ کی شکر گزاری کا نام ہے ۔دوسروں کو اپنی خوشی میں شامل کرنے کا نام ہے ۔
اس دن خوشبو لگانی چاہیے ۔اس کے بعد مسجد کی طرف تکبیرات(اَللہ اَکبَر، اَللہ اَکبَر، لَااِلٰہَ اِلَّا اللہْ وَاللہْ اَکبَر، اَللہْ اَکبَر، ولِلّٰہِ الحَمدْترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اوراللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اور تمام تعریفیں اللہ ہی کیلئے ہیں۔) پڑھتے ہوئے ایک راستے سے جانا چاہیے اور دوسرے سے آنا چاہیے ۔واپس آ کر زیادہ وقت فیملی کو دیں ۔ایام عید میں عزیز و اقارب اور قریبی رشتہ داروں سے ملاقاتیں کریں ۔ایک دوسرے کو تحائف دیں ۔ کھانے پینے کا خصوصی اہتمام کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔کھانا کھانے سے یاد آیا ۔خاتون خانہ کو بھی عید منانے کا حق ہے ۔کھانا پکانے میں ان کی مدد کریں ۔اس سے باہمی محبت والفت پیدا ہوتی ہے جو پائیدارتعلقات کو جنم دیتی ہے ۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Allah ke kunbe ke sath eid manaye is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 August 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.