,امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خود کش حملہ کے واقعہ پر مختلف ممالک کی اسلامی تحریکوں کے رہنمائوںکی مذمت ، خیریت دریافت کی
غ* قائدین اور کارکنان جماعت نے حملہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے،قیصر شریف
ہفتہ 20 مئی 2023 22:45
(جاری ہے)
قیصر شریف نے کہا کہ مختلف قومی رہنمائوں نے بھی امیر جماعت پر حملہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف ، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حملہ کی مذمت کی ہے۔ گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے کوئٹہ میں سراج الحق سے ملاقات کی۔مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت ، پی پی رہنما سینٹر رضاربانی ، امیرجے یو آئی س حامد الحق حقانی اور امیر اہلسنت جماعت مولانا احمد لدھیانوی نے ٹیلی فون رابطہ کرکے امیر جماعت کی خیریت دریافت کی۔ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی جانب سے بھی سراج الحق پر حملہ کی مذمت کی گئی ہے ۔ سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ جماعت اسلامی مختلف جماعتوں کے قائدین اور اسلامی تحریکوں کا نیک پیغامات پر شکریہ ادا کرتی ہے۔مزید برآں قیصر شریف نے کہا ہے جے آئی یوتھ ، جماعت اسلامی کے کارکنان کی جانب سے دہشت گردحملہ کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ قائدین اور کارکنان جماعت نے حملہ کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حملہ کے منصوبہ سازوں کو سامنے لائے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی: ڈانس کرکے ٹریفک کنٹرول والے پولیس اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی قیادت میں ضلع بونیر کے وفد کی ملاقات
-
غلام قادر بگٹی میموریل ہسپتال ڈیرہ بگٹی میں بلڈ بینک اب مکمل طور پر فعال ہو چکا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
کان کنوں کی جانوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
-
چیئرمین ملت ٹریکٹرز کا جی سی یو کیلئے 2 نئے ٹریکٹرز کا عطیہ
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کا صوبائی ایمرجنسی سنٹرکا دورہ
-
ہنرمند ماں اپنے خاندان کیلئے سود مند ہوتی ہے : بیگم پروین سرور
-
ریاست کے استحکام کیلئے بہادر سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
مون سون کے دوران مری میں حفاظتی اقدامات جاری، سیاحوں اور شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
-
بارشوں سے 45 افراد جاں بحق، دریاؤں کی نگرانی جاری
-
ویلنشیا ٹاؤن قتل کیس، معمہ حل، امریکی خاتون مرکزی ملزمہ قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.