
ن لیگ کے تحت پاک فوج کی جانب سے بھارت کو بدترین شکست دینے کی خوشی میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی
آج پاکستان نے مودی کا غرور خاک میں ملادیا ہے۔آج پاکستان کو فتح ہوئی ہے۔ہماری مسلح افواج نے بھارت کا دفاعی نظام تباہ کردیا،نہال ہاشمی
ہفتہ 10 مئی 2025 21:45
(جاری ہے)
اس فتح کا سہرا وزیراعظم شہباز شریف ۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور افواج کے افسران وجوانوں کو جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان امن چاہتا ہے۔ڈائیلاگ سے مسائل حل کرنے پر یقین رکھتا ہے ۔ہماری امن پسندی کمزوری نہیں ہے ۔ہم نے اپنا دفاع کرکے دنیا کو بتادیا ہے۔بھارت سے مذاکرات ہوں لیکن ہمارا مطالبہ ہے پہلگام واقعہ کی عالمی سطح پر آزادانہ کمیشن کے توسط تحقیقات کرائی جائیں تاکہ اصل حقائق سامنے آئیں۔بھارت آبی جارحیت ختم کرے ۔پاکستان کا پانی بحال کرے۔اسد عثمانی نے کہا کہ مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے ہمیشہ امن کا پیغام دیا ہے۔کراچی میں امن ن لیگ کی حکومت نے بحال کیا ۔یہ ریلی پاکستان کی فتح کی خوشی میں نکالی گئی یے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ
-
تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب؛ پنجاب میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ تک جا پہنچی
-
عراق میں ٹک ٹاکر کے شوق نے 2 پاکستانی قتل کر ڈالے
-
مریم نواز کشتیوں میں ٹک ٹاک بنانے کی بجائے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیخلاف کارروائی کریں
-
کئی دہائیوں بعد سیلاب کی اتنی خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
-
راوی علاقے کو سیلاب سے محفوظ بنانا، سڑکیں، جھیل بیراج بنانا روڈا کی ذمہ داری تھی
-
پارک ویوبنانے کیلئے ہم نے پچھلی اور موجودہ حکومت سے کوئی مدد نہیں لی
-
بڑے بلڈرز اسٹیبلشمنٹ کی چھتری تلے حکومتوں میں شامل ہو کر سرکاری زمینوں پر قبضے کرتے ہیں
-
حکومتوں نے دریاؤں کی گزرگاہوں پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز کو این اوسی جاری کرکے جرم کیا
-
پارک ویو میں میرے والدین کی قبریں ہیں
-
پارک ویو 2006 میں بنی تھی تب اس کا نام ریور ایج تھا اور اس کے مالکان کوئی اور تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.