
پاکستان کے بھرپور جواب کے بعد مودی کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی، وزیراطلاعات
جمعہ 23 مئی 2025 17:49

(جاری ہے)
عطااللہ تارڑ نے کہا کہ بلوچستان کے حوالے سے حکمت عملی بن رہی ہے، تمام سیاسی جماعتیں،ادارے ملکر بلوچستان میں امن قائم کریں گے، قوم متحد ہے، دشمن کے ہروار کا مقابلہ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ ایسے قوانین بنائے جائیں کہ دہشتگرد دہشتگردوں کا ٹرائل ہو تو وہ بالکل بھی بچ نہ بائیں۔
عطاتارڑ نے کہا کہ پاکستان کے بھرپورجواب کے بعد مودی کوچھپنے کی جگہ نہیں مل رہی، بھارت اپنی پراکسیز کے ذریعے پاکستان کو غیرمستحکم کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم اورفیلڈمارشل کاعزم ہے کہ بلوچستان امن کا گہوارہ بنے، دہشت گردوں کا پورے عزم کے ساتھ قلع قمع کیا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ دشمن سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنارہا ہے، یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ بھارت بلوچستان میں دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، کلبھوشن کا پکڑاجاناثبوت ہے کہ بھارت دہشت گردی میں ملوث ہے، مودی کا خطاب شکست سے بچنے کیلئے فیس سیونگ ہے۔
مزید اہم خبریں
-
امریکی صدر نے ایپل کمپنی سے ایک بار پھر بھارت میں آئی فون تیار نہ کرنے کا مطالبہ کردیا
-
وفاقی ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا، ترجمان وزارت خزانہ
-
غزہ: امدادی سامان کی لوٹ مار بے یقینی اور پریشانی کا مظہر
-
شام میں استحکام کے لیے عالمی برادری کی مدد درکار، امدادی ادارے
-
کسانوں پر مزید 40 سے 50 ارب روپے کا بوجھ پڑنے کا خدشہ
-
ماہ رنگ بلوچ کا چہرہ بےنقاب، بلوچ یکجہتی کمیٹی اور ماہ رنگ بلوچ دہشتگردوں کی پراکسیز ہیں
-
شوگر کارٹل پر 44 ارب روپے جرمانے کا کیس دوبارہ سماعت کیلئے کمپٹیشن کمیشن کو واپس
-
وزیراعظم رواں ہفتے ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے
-
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی ممکنہ تاریخ تبدیل،10جون کو پیش کیا جائیگا
-
800 میگا واٹ پیداواری صلاحیت کے مہمند ڈیم پراجیکٹ کے مین ڈیم کی تعمیر کا آغاز ہوگیا
-
ٹرمپ کی یکم جون سے یورپی یونین سے درآمدات پر 50 فیصد ٹیرف کی دھمکی
-
چین پاکستان اور افغانستان: سہ فریقی ملاقات کتنی اہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.