
جموں و کشمیر کے تنازع کا حل پاک بھارت مستقل امن کے لیے ضروری شرط ہے، بلاول بھٹو زرداری
منگل 3 جون 2025 01:40
(جاری ہے)
بلاول بھٹو نے کہا کہ 1960 کے سندھ طاس معاہدے کو منسوخ کرنے کا بھارت کا یکطرفہ فیصلہ بین الاقوامی قانون اور معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
وفد کے رہنما نے مزید کہا کہ ہم جموں و کشمیر، سندھ طاس معاہدے اور دہشت گردی پر بھارت کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کا شکار ہے،سیاسی قیادت سے لے کر فوج اور پاکستانی شہری دہشت گردی سے متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف اپنے دفاع میں کارروائی کی۔بلاول نے مزید کہا کہ پاکستان کی فوج اور اس کی سفارتی فتح نے بھارتی قیادت کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جو اب پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.