
شکر ہے ن لیگ والوں نے یہ نہیں کہہ دیا کہ علامہ اقبال والا خواب بھی نواز شریف نے ہی دیکھا تھا، پرویزالٰہی
ن لیگ عوام کو نہیں خود کو بے وقوف بنا رہے ہیں، ہماری فوج نے شہادتیں دے کر فتح حاصل کی،پوری قوم پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکنوں سے گفتگو
فیصل علوی
پیر 9 جون 2025
11:00

(جاری ہے)
قائداعظم کے بعد بانی پی ٹی آئی جیسا لیڈر ہماری تاریخ میں پیدا نہیں ہوا۔ قائداعظم کے بعد اگر کسی کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں وہ عمران خان ہیں۔
ہم سب اس قوم اور ملک کیلئے اکٹھے ہیں اس قوم کیلئے جو بہتر ہے ادارے بھی اس کے ساتھ ہوں گے اکیلے اکیلے سب کچھ کر کے دیکھ لیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا تھا کہ پوری دیانت داری اور ذمہ داری سے کہتی ہوں نواز شریف کی زیر نگرانی بھارت کے خلاف بنیان المرصوص آپریشن ہواتھا۔صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاتھا کہ نوازشریف ملک کے سب سے بڑے لیڈر ہیں۔ پاک بھارت جنگ کے دوران نواز شریف نے آپریشن کی نگرانی کی تھی۔ شہباز شریف نے پاک فوج کو اختیارات دے دئیے تھے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ علیمہ خان تو کہتی رہیں کہ فوج اور مودی کا گٹھ جوڑ تھا۔وہ اس آپریشن کو جعلی کہتی ہیں، پی ٹی آئی والے کہتے رہے پاک بھارت جنگ ٹوپی ڈرامہ تھا۔ ان کو جواب دوں جو فوج اور ملکی سالمیت کےلئے زہر قاتل تھے۔ حکومت وفاق میں ہو یا پنجاب میں وہی کچھ ہوتا ہے جو نوازشریف کہتا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
اضافی سامان کی فیس کیوں مانگی؟ بھارتی فوجی افسر نے ایئرلائن عملے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
-
عمران خان نے مجھے وزیراعلیٰ بنایا، ان کا اعتماد ہے تو میں یہاں بیٹھا ہوں، علی امین گنڈاپور
-
صدر مملکت کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
-
پرامن جوہری توانائی کا حصول ایران کا حق، شہباز شریف
-
مسلسل تیسری بار سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
-
تحریک انصاف کا عمران خان کی گرفتاری کے خلاف 5 اگست کو یومِ سیاہ کا اعلان
-
سابق وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
-
حکومت نے چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈرز جاری کردیا
-
ایرانی وفد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ دونوں ملکوں کا باہمی تجارت بڑھانے پر اتفاق
-
عمران خان کی رہائی ایک گھنٹے میں ہوسکتی ہے لیکن وہ کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے، اسد قیصر
-
مسلمان تارکین وطن برطانیہ پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، سروے
-
پاکستان دوسرا گھر ہے، اسرائیلی جارحیت کیخلاف حمایت پر دل سے شکر گزار ہیں، ایرانی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.