
سابق خاتون وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کا 72 واں یوم پیدائش ہفتہ 21 جون کو منایا گیا
ہفتہ 21 جون 2025 14:19

(جاری ہے)
وہ سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی دختر تھیں اور انہوں نے اپنے والد کی میراث کو زندہ رکھا اور اپنی زندگی میں ترقی پسند پاکستان کے مشن کو جاری رکھا۔
شہید رانی کا نصب العین اقلیتوں کے حقوق کا تحفط اور خواتین کو بااختیار بنانا رہا اور وہ جلد ہی غیر مراعات یافتہ طبقے کی آواز بن گئیں اور پسماندہ طبقات کی ایک مہربان رہنما کے طور پر بھی شہرت حاصل کی۔وہ 1988 سے 1990 تک اور پھر 1993 سے 1996 تک پاکستان کی 11ویں وزیر اعظم رہیں۔ 2007 میں شائع ہونے والی اپنی کتاب "مفاہمت: اسلام، جمہوریت اور مغرب" پر انہیں قومی و بین الاقوامی اعزاز ات سے نوازا گیا۔ ان کی تصانیف کے اہم موضوعات جمہوریت کی بحالی، اقلیتوں کے حقوق، خواتین کو بااختیار بنانا اور آمریت، دہشت گردی اور اسلامی بنیاد پرستی کے خلاف جنگ تھے ۔ محترمہ بےنظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ایک خود کش حملہ میں قتل کر دیا گیا۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستان پیپلز پارٹی اور سماجی و سیاسی حلقوں کے زیر اہتمام منعقدہ تقریبات میں انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع کورنگی میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
حمزہ شہباز کاخیبر پختونخواہ میں بارشوں ولینڈ سلائیڈنگ سے ہونیوالی اموات پراظہار افسوس
-
پاکستان ریلوے کا غیر فعال روٹس کی بحالی کا منصوبہ کا آغاز
-
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن شروع کیے جائیں‘ ڈاکٹرراغب نعیمی
-
رینجرزکی کارروائی،4 ملزمان گرفتار، 15 سالہ مغوی کو بازیاب کرالیا گیا
-
دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سےمعروف پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین تنویر احمد کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
کراچی ، جشن آزادی پرہوائی فائرنگ کے واقعات ، زخمیوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی
-
کراچی،لڑکی کے اغوا، گینگ ریپ اور بلیک میلنگ کے مجرم کو 50 سال قید، 16 لاکھ روپے جرمانہ
-
سندھ رینجرز نے شہریوں کے اغوا میں ملوث منظم گروہ کے 4ملزمان گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.