
پہلگام واقعہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیوں کاتیار کردہ ایک منظم فالس فلیگ آپریشن تھا، حریت کانفرنس کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس
جمعہ 4 جولائی 2025 22:40
(جاری ہے)
اس موقع کو استعمال کر کے بھارت نے سفارتی ہمدردی حاصل کرنے ، داخلی سیاست میں فائدہ اٹھانے اور پاکستان پر دبائو بڑھانے کی کوشش کی۔انہوں نے کہاکہ واقعے کے محض دو گھنٹوں بعد ہی ایف آئی آر درج کی گئی اور منٹوں میں مشتبہ افراد کے خاکے میڈیا پر جاری کردئے گئے اور پاکستان کو براہ راست طورپر اس واقعے میں ملوث قراردیاگیا ۔
حریت رہنمائوں نے کہاکہ بھارت نے پہلگام واقعے کو جوا زبنا کر سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کا اعلان کرکے پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے کی خطرناک روایت قائم کی۔ بھارت نے ’’آپریشن سندور‘‘ کے نام پر پاکستان کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا، جس میں شہری اور فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔حریت قائدین نے پاکستان کی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بروقت، منظم اور پروقار انداز میں دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیااور کشمیر کے مظلوم عوام کوواضح پیغام دیا کہ پاکستان ان کے شانہ بشانہ ہے ۔حریت رہنمائوں نے اعلان کیاکہ شہید برہان مظفر وانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اورپاکستان کی بہادر افواج سے اظہار محبت کیلئے 8جولائی کوکراچی میں بنیان مرصوص ریلی نکالی جائے گی۔ پریس کانفرنس میں سندھ اسمبلی کے اراکین نجم مرزا،انجینئر سید عادل عسکری،ڈاکٹر جے پال چھابڑیہ اورمرکزی مسلم لیگ سندھ کے صدراحمد ندیم،جی ڈی اے کراچی، مسلم لیگ فنکشنل کے صدر نعیم فیروز اورمسلم کانفرنس کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ غلام عباس جمال اور دیگربھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
-
کراچی ، 29جائیدادوں میں جعلسازی، سابق رجسٹرار سمیت 23 ملزمان کی گرفتاری کا حکم
-
پنجاب میں ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کر دیے گئی: وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
-
6 سالہ بچہ درخت سے جامن توڑتے ہوئے جوہڑ میں گر جاں بحق ہو گیا
-
کراچی،گائے کے کاٹنے سے کسان میں ریبیز کی علامت ظاہر ہونے کا اپنی نوعیت کا پہلا کیس رپورٹ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب،راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثرکریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.