
بدعنوانی ،لاقانونیت ،مقتدر قوتوں کی لوٹ مار ،چیک پوسٹوں پرعوام کی تذلیل کی وجہ سے بلوچستان نو گوایریا بن گیا، زاہد اختر
اتوار 13 جولائی 2025 20:25
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہارانہوں نے نوجوانوں سے ملاقات کے دوران گفتگومیں کیا انہوں نے کہاکہ اسرائیل امریکہ کی وجہ سے دہشت گردی کر رہاہے افغانستان ،شام، عراق کے بعد ایران کو تباہ کرنے کی سازش ہوئی مسلم ممالک کے حکمران صرف مذمت کے بجائے کھل کر ایران کا ساتھ دینا چاہیے بصورت دیگر ایک ایک کرکے امریکہ واسرائیل کانوالہ بنے گا اور امریکہ یہود وہنود گریٹ اسرائیل بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔
امریکی دہشت گرد اورفسادی ہے امریکی صدرکو امن ایوارڈ کا مطالبہ غلام ذہنیت وپریشر اور امت کی تباہی کا راستہ ہے۔57اسلامی ممالک لاکھوں افواج ،اسلحہ میزائل جنگی طیارے ،ایٹم بم رکھنے کے باوجودمنتشر اور امریکی غلام ہیں جس کی وجہ سے اسرائیل کار استہ روکھنے والا کوئی نہیں اقتدارسے محبت کی وجہ سے مسلم حکمران غفلت وڈراورخوف کاشکار ہیں ۔افواج کے سپہ سالار جہادکا اعلان کریں مسلم امہ ساتھ ہوگا 25جولائی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرکے بلوچستان کے حقوق کے حصول کو ممکن بنائیں گے امرائے اضلاع وذمہ داران اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاری شروع کر دیں بلوچستان کو ساحل ووسائل کی فراہمی ،تجارت کی بحالی،لاپتہ افرادکی بازیابی ،بارڈربندش ،طاقت کے استعمال کے خاتمے اور امن وعدل کیلئے جدوجہدکو تیز وجمہوری مذاہمت کومنظم بنائیں گے ۔اسلام آباد مارچ حکمرانوں کو خواف غفلت سے بیدار کریں گے کوئٹہ میں ایک لاکھ افراد دھرنا بھی پیش نظر ہے کوئٹہ بلوچستان میں بدامنی کی مذمت کرتے ہیں حکومت عوام کی جان ومال کی حفاظت یقینی بنائیں بے گناہوں کے قتل کی حمایت کوئی باشعورفرد نہیں کر سکتا مسخ شدہ لاشیں جبری گمشدگیوں اور کاروبار تجارت بندش کی وجہ سے حالات خراب غربت بے روزگاری اور پریشانی میں اضافہ ہوا ہے۔مزید اہم خبریں
-
آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں متعدد افراد جاں بحق
-
علی امین نے 90 دنوں کی ڈیڈلائن دے کراچھا کھیلا ہے اب 5 اگست بھی نہیں ہوگا
-
معیشت کو ترقی یافتہ ممالک کے ہم عصر کرنے کیلئے ایک ماہ میں ڈیجیٹل پےمینٹس انڈیکس کا اجرا کرنے کا فیصلہ
-
گھوڑوں کا عالمی دن: انسانیت کے قدیم اور وفادار ساتھی کی خدمات کا اعتراف
-
پائیدار ترقی کے اہداف کا حصول اعلیٰ سطحی یو این فورم میں مرکز بحث
-
ایچ آئی وی کے خلاف تحفظ کی دوا فوری دستیاب کی جائے، ڈبلیو ایچ او
-
والد کو موقع دیا گیا کہ وہ اپنی باقی زندگی انگلینڈ میں ہمارے ساتھ آرام سے گزاریں
-
بانی پی ٹی آئی کا ایجنڈا کچھ اور ہے اسی وجہ سے اپوزیشن متحدہوکر چل نہیں پارہی
-
ن لیگ حکومت خوش قسمت ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن مل گئی
-
وفاقی حکومت اور شوگرملز ایسوسی ایشن کے درمیان معاملات طے پاگئے
-
ملک کے 100 شہروں میں ممکنہ غیر معمولی موسمی صورتحال کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں چینی کی قیمت 205 تک پہنچ گئی لیکن نہ کوئی چھاپے ہیں نہ ہوئی جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.