
ملک بھر میں مون سون کے چوتھے سپیل کا آج سے آغاز، سیلابی صورتحال کا خدشہ
پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بارش کی توقع
میاں محمد ندیم
ہفتہ 19 جولائی 2025
14:07

(جاری ہے)
گزشتہ روز کاکول میں 14 ملی میٹر اور بالاکوٹ میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، مالم جبہ میں سب سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری جبکہ کالام میں 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا.
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب ہے، بارکھان، سبی، موسی خیل، ژوب، لورالائی، ڈیرہ بگٹی، آواران اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے سبی اور تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری، نوکنڈی میں 46 ڈگری، چمن میں 36 ڈگری، گوادر و جیوانی میں 33 ڈگری ریکارڈ کیا گیا.
مزید اہم خبریں
-
کراچی گارمنٹس فیکٹری آتشزدگی؛ آگ نے مزید 2 فیکٹریوں کو لپیٹ میں لے لیا، دیگر میں کام بند
-
کراچی کی گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی؛ 3 منزلہ عمارت گرگئی‘ متعدد افراد زخمی
-
یوکرین پر روسی حملوں کی گوتیرش کیطرف سے کڑی مذمت
-
افغانستان: عالمی برادری تعمیرنو میں زلزلہ متاثرین کی بھرپور مدد کرے
-
کراچی، باتھ آئی لینڈ میں اوگرا ڈائریکٹر کو لوٹ لیا گیا
-
بھان سعید آباد کے قریب دائم شاخ آر ڈی 35 پر بڑا شگاف پڑ گیا
-
امریکا، پاکستانی سفیر رضوان سعید کا ریاست الی نوائے کا دورہ‘کمیونٹی کو سرمایہ کاری کی دعوت
-
پاک بحریہ کی بڑی کامیابی، چین کی مدد سے سمندر کی تہہ میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت
-
وفاقی حکومت کا قرض 77 ہزار 888 ارب روپے تک پہنچ گیا
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کیا ہے؟
-
نیب نے بیڑا غرق کردیا ، سیاسی انتقام کو چھوڑ کر اس کا کوئی پرسان حال نہیں، جسٹس محسن اختر کیانی
-
پوری قوم کو یکجا ہوکر سیلاب کا مقابلہ کرنا ہوگا‘ باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ کرتا، عمران خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.