
29اگست سے 2ستمبر تک ملک بھر میں بارشیں متوقع، کراچی میں ہفتے سے بارش کا امکان
جمعرات 28 اگست 2025 21:40
(جاری ہے)
اسی طرح لیہ، بھکر، ساہیوال، بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں 29سے 31اگست کے دوران بارش کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ خیبر پختونخوا میں 29 تا 31 اگست کے دوران شدید بارشوں اور ملاکنڈ و ہزارہ ڈویژن میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ جبکہ چترال، دیر، سوات، بونیر، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں 29 تا 31 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح پشاور، نوشہرہ اور مردان میں 29تا 31اگست کے دوران بارش کا امکان ہے۔ ڈی آئی خان، ٹانک، کوہاٹ اور بنوں میں 29 تا 31 اگست کے دوران بارش کا امکان ہے۔ آزاد کشمیر میں مظفر آباد، باغ، حویلی، کوٹلی، میرپور اور بھمبر میں 29اگست تا 2 ستمبر تک شدید بارشیں متوقع ہیں۔ گلگت بلتستان میں 29تا 31اگست تک بارشیں متوقع ہیں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ گلگت، اسکردو اور ہنزہ، دیامر، استور، غذر اور گانچھے میں 29تا 31اگست تک بارشیں متوقع ہے۔ کراچی میں 30اگست تا 2ستمبر تک بارشیں متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق کراچی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خدشہ ہے۔ اس کے علاوہ سندھ کے دیگر اضلاع ٹھٹہ، سجاول، بدین، تھرپارکر میں بھی 30اگست سے 2 ستمبر تک بارشیں متوقع ہیں۔ جبکہ حیدر آباد، دادو، سکھر، گھوٹکی، لاڑکانہ، جیکب آباد اور کشمور میں 30اگست سے یکم ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان میں گوادر، کیچ، پنجگور، خضدار، لسبیلہ اور قلات میں 29اگست سے یکم ستمبر تک بارشیں متوقع ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
وفاقی حکومت کانئے ڈیموں کی تعمیر بارے ملکی سطح پر گرینڈ ڈائیلاگ شروع کرنے کافیصلہ
-
پنجاب،ریسکیو ٹیم نے کتے کے ننھے بچوں کو سیلاب میں بہنے سے بچالیا، ویڈیو وائرل
-
پی ایم اے کا ضروری ادویات کی غیر معمولی اور شدید قلت پر تشویش کا اظہار
-
پی ٹی اے نے اربوں روپے کی نادہندہ5ایل ڈی کمپنیوں کوکام سے روک دیا
-
میں نے 4کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایات پر چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے حفاظتی اقدامات مزید سخت
-
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ڈیمز کا بننا ناگزیر ہے ‘ گورنر پنجاب
-
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا شاہدرہ اورمولن وال کا دورہ ، سیلابی صورتحال اورریلیف سرگرمیوں کا جائزہ
-
سیالکوٹ میں سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند
-
سیلابی ریلا 5 اور 6 ستمبر کو سندھ سے گزرے گا، محکمہ آبپاشی
-
سرکاری حج اسکیم ،عازمین نے پہلی قسط کے طور پر 61 ارب45 کروڑ روپے جمع کرادیئے
-
ورکرز ویلفئر بورڈ کے تحت صوبے کے مختلف کارخانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو مفت حج پر بھیجنے کے لیے قرعہ اندازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.