پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا
جمعرات 16 اپریل 2026 19:56
(جاری ہے)
مسلم لیگ(ن )میڈیا آفس کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف، وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احسن اقبال اور خواجہ آصف، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز، حمزہ شہباز، خواجہ سعد رفیق اور پرویز رشید ،حافظ حفیظ الرحمان، امیر مقام، رانا ثناءاللہ اور مریم اورنگزیب،انوشہ رحمان، کیپٹن (ر) صفدر، برجیس طاہر سمیت 23 رکنی پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ارکان کو باضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت ایجوکیشن ٹیسٹنگ اینڈ ایوالویشن ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا 35 واں اجلاس
-
مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات، ترقیاتی پراجیکٹس پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.