اسلام آبادپولیس نے تحریک انصاف کی ریلی سے دوافرادکوگرفتارکیا

پیر 12 مئی 2014 07:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12مئی۔2014ء)اسلام آبادپولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی سے دوافرادکوگرفتارکیاہے جن میں سے ایک شخص سے 9ایم ایم نائن ایم ایم پسٹل ،2میگزین اور23گولیاں برآمدہوئی ہیں جبکہ دوسرے شخص سے دوبوتل وسکی شراب کی برآمدہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس نے دونوں ملزمان کوگرفتارکرکے تھانے منتقل کردیاہے اوران کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرکے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی ہے دونوں ملزمان کوآج جسمانی ریمانڈکے حصول کیلئے عدالت میں پیش کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :