طالبان اب بھی مذاکرات کے لئے تیار ہیں،پروفیسر ابراہیم ، مذاکراتی کمیٹیوں میں رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ہے ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ مذاکرات میں سنجیدہ ہیں لیکن اندرونی مشکلات کا شکا رہیں،آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں اور نہ آپریشن سے ا من قائم ہوسکتا ہے،میڈیا سے گفتگو
پیر 12 مئی 2014 07:36
سوات(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12مئی۔2014ء )طالبان مذاکراتی کمیٹی کے ممبر پروفیسر ابراہیم نے کہاہے کہ طالبان اب بھی مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن طالبان مذاکراتی کمیٹی کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرارہے ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ مذاکرات میں سنجیدہ ہیں لیکن وہ اندرونی مشکلات کا شکا رہیں ،آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں اور نہآپریشن سے امن قائم ہوسکتا ہے ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے سنگوٹہ سوات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیااُنہوں نے کہا کہ مذاکرات کے بغیر امن ممکن نہیں ہے اگر اپریشن ہوا تو اس سے ملک بھر میں بدآمنی پھیلی گی اور لاکھوں لوگ در بدر ہونگے اور دہشت گردی کی نئی لہر اُٹھی گی طالبان کے تمام گروپس مذاکرات کے حامی ہے کوئی بھی گروپ مذاکرات کے خلاف نہیں البتہ طالبان کے آپس کی لڑائی سے کچھ مشکلات درپیش ہے جبکہ حکومت اور فوج بھی مذاکرات کے حوالے سے ایک پیج پر نہیں ہے مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے کے حوالے سے پر اُمید ہے مذاکرت میں اصل روکاؤٹ دونوں فریقین کا ایک دوسرے پر بد اعتمادی ہے بارہ سال سے فوج اور طالبان کے مابین زور آزمائی ہورہی ہے جس کا کوئی مثبت نتیجہ برآمد نہیں ہوا ور اگر اب بھیآپریشن کیا گیا تو اس کا کوئی مثبت نتیجہ نہیں نکلے گا حکومتی اور طالبا ن کمیٹیوں کے مابین بات چیت کے دوران دونوں جانب سے کچھ واقعات رونماء ہوئے جس میں طالبان نے بعض اغوا شد ہ افراد کو قتل کردیا جبکہ فوج کے جانب سے بھی کارروائی کی گئی جس سے دونوں طرف بد اعتمادی کو ہوا ملی ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 12 مئی 2014 کی مزید خبریں
-
تعمیراتی کام میں مشکلات برازیل کے لئے درد سر بن گئیں،کوئبا کے پانٹانال ارینا میں حفاظتی انتظامات نہ کیے جانے تک بجلی کا کام روک دیا گیا
-
میڈرڈ ماسٹرز ماریا شراپو وا نے فا ئنل میں رسا ئی حا صل کر لی ،ٹرافی کیلئے وہ رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کا سامنا کریں گی
-
وفاقی حکومت کا ڈاکٹر عمر سیف کو چیئرمین نادرا تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ
-
کچھ لوگ گذشتہ سال آج ہی کے دن انتخابات میں دئیے گئے عوامی فیصلے کی نفی کرنا چاہتے ہیں ، قائم علی شاہ ، ہم مانتے ہیں ملک کے کچھ حصوں خصوصاً پنجاب میں عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی تاہم عوام اور جمہوریت ... مزید
-
پاکستان ریلوے مسلسل بدحالی سے دو چار،محکمہ آج بھی 86 ارب19 کروڑ40 لاکھ روپے کامقروض ہے،ذرائع
-
اسلام آبا د ہائیکورٹ میں جیو کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی
-
ٹاٹ پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کی‘ کامیابی میں بیوی کا سب سے اہم کردار ہے،گورنر پنجاب،ملک کو جی ایس پی پلس کا درجہ دلانا سب سے بڑی کامیابی ہے، انٹرویو
-
اسلام آبادپولیس نے تحریک انصاف کی ریلی سے دوافرادکوگرفتارکیا
-
عمران خان میٹروبس کی ذمہ داری لیتے ہیں تو 8ارب روپے دینے کو تیار ہیں،پرویز رشید،انتظامیہ نے عمران خان کے جلسہ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی،خیبرپختونخوا میں واضح تبدیلی سے ہی عوام عمران خان میرا اعتماد ... مزید
-
پی ٹی آئی جلسہ کے دوران بد نظمی، انصاف سیکورٹی کے اہلکا ر میڈیا کے ساتھ بد تمیزی کر تے رہے
-
نوکوٹ،موسم گرما کی پہلی بارش، تیز ہواوٴں سے 1لاکھ 32ہزار کے وی ٹرانسمیشن لائنز اور تین کھمبے گرنے سے 200دیہات کی بجلی منقطع
-
زندگی بھر سیاست میں رہا ہوں،بہت سے الیکشن لڑے،پانچ مرتبہ منتخب ہواہوں لیکن کبھی جھوٹے وعدے کئے ہیں نہ کروں گا،پرویز خٹک
-
کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں4 افراد جاں بحق، رینجرز نے ماڑی پور روڈ سے3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا
-
ایران4000میٹر تک مار کرنیوالے گائیڈڈ میزائل کا تجربہ جون میں کرے گا
-
جنوبی سوڈان امن سمجھوتہ، اقوام متحدہ کی طرف سے خیرمقدم، معاہدہ خوش آئند ، متاثرین تک خوراک اور دیگر ضروری سامان کی ترسیل بحال کی جا ئے ، اقوام متحدہ
-
برطانیہ میں بھارتی باشندوں کے ساتھ اپنے سفارتخانے کا توہین آمیز سلوک ، بھارتی تارکین وطن نے ہندوستانیوں کے ساتھ کْوڑے جیسا سلوک بند کرو‘ کے عنوان سے آن لائن مہم شروع کر دی،بھارتی ہائی کمیشن جانا ... مزید
-
چین‘ فیکٹری کی دیوار گرنے سے 18 افرادہلاک،تین زخمی
-
سکیورٹی خدشات ، اسرائیل نے شام سے متصل علاقہ گولان بند کر دیا
-
روسی صدر پیوٹن ہرفن مولا نکلے، آئس ہاکی میں بھی کمال مہارت
-
آسیان سمٹ میں میانمار کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے پر زور ،بحیرہ جنوبی چین تنازعے کے حوالے سے تمام فریقین خود کو قابو میں رکھیں اور طاقت استعمال کرنے سے گریز کریں‘مشترکہ بیان
-
جنوبی یمن میں القاعدہ کے خود کْش حملے میں 12 یمنی فوجی ہلاک ،3دہشتگرد بھی مارے گئے
-
مریکا کی جاسوسی نہیں کی، اسرائیل کی تردید،الزامات دو طرفہ تعلقات خراب کرنے کی سازش ہیں، یووال شٹائنٹر
-
عمران خان نے نیا اور مضبوط الیکشن کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کردیا ،گیارہ مئی 2013کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی میں ملوث افراد کو سزا ، مینڈیٹ چرانے کی مکمل انکوائری،سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا ... مزید
-
آئین کی روح سے حکومت کاخاتمہ واجب ہوچکا،طاہرالقادری،75فیصدپارلیمنٹ قرض ،ٹیکس چوروں سے بھری پڑی ہے ،ملک میں جمہوریت نام کی کوئی چیزنہیں ،انقلاب کی حتمی کال جلددی جائے گی ،انقلابی حکومت قائم،نظام ... مزید
-
پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے اور سرحد پر سیکورٹی انتظامات مزید سخت کرنے پر متفق ، باہمی تجارت بڑھانے کا عزم ، ایران سے تجارت کو 5ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتے ہیں ،شرپسندوں کو ... مزید
-
مصر کے صدارتی انتخاب میں امریکی اداکار ہاٹ فیورٹ!؟،ٹیوٹر پر مزاحیہ مہم سے مصری انتخاب عوامی دلچسپی کا موضوع بن گیا
-
مودی یا کیجروال؟ بھارت کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہونے کا امکان
-
پشاور، فٹ بال اسٹیڈیم کی مسجد میں خودکش دھماکے سے5 افراد جاں بحق، 10 زخمی ،میر علی میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ‘ 4 اہلکار زخمی،خیبرایجنسی میں کالعدم تنظیم لشکر اسلام کے مرکز میں دھماکہ،3مبینہ ... مزید
-
پاکستان کئی برسوں بعد ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ہے مگر کچھ لوگوں کو پاکستان کا استحکام اور ترقی قبول نہیں،خواجہ سعد رفیق ، نو آموز لیڈر عمران خان مدفون سیاسی ممیوں اور ڈمیوں کی سیاست کررہے ہیں، طاہر ... مزید
-
پاکستان کا ایران سے گیس پائپ لائن سمجھوتہ کے حوالہ سے جرمانہ کی شق میں نرمی اور منصوبہ کیلئے سرمایہ فراہم کرنے کے بارے میں سابقہ یقین دہانی پر برقرار رہنے کا مطالبہ، ان امور کو باہمی گفت و شنید کے ... مزید
-
اتحادی سپورٹ فنڈ کی مد میں 38کروڑ ڈالرز 16مئی اورآئی ایم ایف سے 55کروڑ ڈالرز کی چوتھی قسط جون میں ملنے کی توقع
-
عمران خان اعلان کر دیں تو حکومت 10 منٹ میں ختم ہو جائے،شیخ رشید ، ایک حلقے میں بھی جعلی ووٹ نکلے تو حکومت کو رہنے کا حق نہیں ہے،حکومت کا انجن دھواں دے رہا ہے، پسٹم ختم ہو چکے ،جس دن شیخ رشید اور نواز ... مزید
-
نظام بدلنے کیلئے طاہر القادری اور دھاندلی کیخلاف مشن میں عمران خان کے ساتھ ہیں: چودھری شجاعت
-
طالبان اب بھی مذاکرات کے لئے تیار ہیں،پروفیسر ابراہیم ، مذاکراتی کمیٹیوں میں رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ہے ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ مذاکرات میں سنجیدہ ہیں لیکن اندرونی مشکلات ... مزید
-
بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج
-
وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،دوطرفہ اقٹسادی وتجارتی تعلقات کے فروغ پراتفاق
-
عمران خان شو فلاپ‘ عوام نے مسترد کر کے اپنے سیاسی شعور کا ثبوت دیا،رانا ثناء اللہ،صوبہ بھر میں ٹرانسپورٹ اور کارکنوں کو ریلی میں شرکت کی آزادی کے باوجود تعداد مایوس کن رہی،عوام نے احتجاج اور دھرنے ... مزید
-
تحریک انصاف کا انتخابی دھاندلیوں کے خلاف دھرنا آخری وقت میں جلسے میں تبدیل ہوگیا
-
پی آئی اے کا حج آپریشن، 39 ارب 21 کروڑ60 لاکھ کی آمدن،39 ارب84 کروڑ30 لاکھ روپے اخراجات
-
تحریک انصاف کے جلسے کے موقع پر پولیس ، ایف سی اور رینجرز میں بہترین کوآرڈنیشن دیکھنے کو ملا
-
جمہوریت کو خطرہ نہیں‘ رانا ثناء الله اور خواجہ سعد رفیق صبر کا مظاہرہ کریں‘ شاہ محمود قریشی ،آئندہ روز میں لوڈ شیڈنگ ہوئی تو حکومت کی دوغلی پالیسی قوم کے سامنے واضح ہوجائے گی‘ پی ٹی آئی کے دباؤ ... مزید
-
حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے والا ہے‘دھاندلی کے خلاف قوم نے فیصلہ سنا دیا ہے‘پرویز الہیٰ ، دھاندلی کے مرتکب لوگوں کو بے نقاب کرکے آئین کے مطابق سزا دی جائے گی‘ دھاندلی کے ماسٹر مائنڈ کو حکومت ... مزید
-
بھارت ،من موہن حکومت جاتے جاتے بھی پا کستانی وزیراعظم سے ہاتھ کر گئی، بھارتی حکومت کے 14 مئی کے الوداعی عشائیے میں اہم رہنماوں کو شرکت کی دعوت ،نواز شریف کو مدعو نہ کیا گیا
-
ملائیشیاء ، پاکستانی ہائی کمیشن میں متحدہ کا جیالاکمیونٹی ویلفیئر اتاشی تعینات، فارن سروس گروپ کے افسروں کا احتجاج، وفاقی وزارت خارجہ کا ہٹانے سے اِنکار
-
ڈالر سستا،دودھ مہنگا، مارگئی مہنگائی ،بجٹ 2014-15 ء میں عام آدمی کو کیا ریلیف مل پائے گا؟ عوام کا تازہ سوال،قیام پاکستان کے وقت بجٹ18سے20 کروڑ کے درمیان تھا اب حجم 3591 ارب تک پہنچ چکا ہے،رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.