اسلام آبا د ہائیکورٹ میں جیو کی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی

پیر 12 مئی 2014 07:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12مئی۔2014ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پرائیویٹ میڈیا کارپوریشن (جیو) کیس کی سماعت (آج) پیرکو ہوگی۔ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انور محمد خان اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل دو رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

(جاری ہے)

میڈیا گروپ کے وکیل اکرم شیخ عدالت میں پیش ہوں گے۔ جیو گروپ نے ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کررکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :