پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2یا3جون کو طلب کیا جائے گا، بجٹ اجلاس 6جون کوبلائے جانے کا امکان

منگل 13 مئی 2014 06:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مئی۔2014ء)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2یا3جون کو طلب کیا جائے گا جبکہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 6جون کو طلب کئے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جو2یا3جون کو ہونے کا امکان ہے،سے صدر مملکت ممنون حسین خطاب کریں گے،قومی اسمبلی کا دوسرا پارلیمانی سال یکم جون سے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :