فیصل آباد، ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی دم توڑ گیا

منگل 13 مئی 2014 06:39

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مئی۔2014ء)فیصل آباد میں ماں کے ہاتھوں زہریلی گولیاں کھانے والا تیسرا بچہ بھی اسپتال میں دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

دو روز قبل فیصل آباد کے علاقے شہزاد ٹاون میں عورت نے شوہر سے جھگڑے کے بعد اپنے تین بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دی تھیں، دو بچیاں اسی روز چل بسی تھیں جبکہ تیسرا بچہ بھی پیر کو اسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس نے ملوث خاتون کو حراست میں لے رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :