روسی حسینہ ماریہ شراپوا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

ہفتہ 7 جون 2014 04:39

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7جون۔2014ء ) روس کی ماریہ شراپوا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔خواتین سنگلز کی کٹیگری کے سیمی فائنل میں ماریہ شراپوا نے کینیڈا کی 'یوجینی بوچرڈ' کو شکست دیدی، مقابلہ دو گھنٹے انتیس منٹ جاری رہا۔

(جاری ہے)

ماریہ نے چار چھ، سات پانچ اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی

متعلقہ عنوان :