کھیلوں میں شرط پر رقم لگانا جائز ہے: ایرانی فتوی، فٹبال مقابلوں میں شرطیں لگانا غیر شرعی نہیں کیونکہ علماء نے اس کے جواز کے حق میں فتاویٰ دے رکھے ہیں، میرے نزدیک بھی اس میں کوئی اشکال نہیں ہے،جوئے سے حاصل ہونے والی رقم فلاحی اداروں کو دی جاتی ہے، صدر ایرانی یونین فٹبال کلب سید مہدی کاظمی
ہفتہ 7 جون 2014 05:03
تہران (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔7جون۔2014ء)ایران کے یونین فٹبال کلب کے صدر سید مہدی کاظمی نے ایک فتوی جاری کیاہے کہ کھیلوں میں شرط پر رقم لگانا جائز ہے،ایران کے یونین فٹبال کلب کے صد نے خبر رساں ادارے "ایسنا" سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فٹبال مقابلوں میں شرطیں لگانا غیر شرعی نہیں کیونکہ علماء نے اس کے جواز کے حق میں فتاویٰ دے رکھے ہیں۔
اس لیے میرے نزدیک بھی اس میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ اہم اس نوعیت کی سرگرمیوں سے جمع ہونے والی رقم مریضوں اور فلاحی اداروں کو دے دیتے ہیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق فنڈز جمع کرنے کے لیے ایران کے فلاحی اداروں کے پاس فٹبال مقابلے ایک اہم موقع سمجھے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ادارے بتدریج "بٹ ایجنیسوں" میں تبدیل ہوتے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
ایران میں 35 برس پیشتر سنہ 1979ء میں برپا ہونے والے انقلاب کے بعد ملک میں ہونے والی کھیلوں کے جواز اور عدم جواز کے بارے میں کئی فتاویٰ سامنے آتے رہے ہیں۔
فْٹ بال، شطرنج، باکسنگ اور بلیئرڈ وغیرہ جیسے کھیلوں کے بارے میں ان گنت فتاویٰ موجود ہیں۔کھیلوں کا جواز اور عدم جواز اپنی جگہ مگر ایک حالیہ فتوے میں تو فٹبال کے مقابلوں میں شرط لگا کر رقم حاصل کرنے کو بھی 'مباح' قرار دیا گیا ہے۔ شائد اس فتوی کی بنیادی وجہ اعلیٰ حکومتی شخصیات اور پاسداران انقلاب کے سینیئر عہدیداروں کی جانب سے فٹبال مقابلوں کے دوران بھاری رقوم جوے میں خرج کرنے میں دلچسپی ہے۔
قدامت پسندوں کے ہم خیال فارسی نیوز ویب پورٹل "مشرق" نے اپنی ایک تازہ رپورٹ کا عنوان ہی یہ دیا ہے کہ "ایران میں فٹ بال مقابلوں کے دوران شرط لگانا جائز ہے"۔شرط لگانے والی مختلف ایجنسیاں بھاری رقوم جیتنے کے لیے تماشائیوں میں بھی اپنے کارڈز فروخت کرتی ہیں۔ ان میں سے بعض تو ماہانہ 65 ہزار ڈالر تک کما لیتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک ایجنسی نے انٹرنیٹ پر فروخت شدہ کارڈز کی آمدن ظاہر کی تھی جو پچاس ملین ٹومان یعنی 17 ہزار ڈالر کے برابر تھی۔
سابق ایرانی فٹبال ٹیم کے سربراہ عزیز محمدی کا کہنا ہے کہ علماء اور فقہاء نے فٹبال مقابلوں کے دوران شرط لگانے کو جائز قرار دے رکھا ہے۔ نیز ہم اس طرح جو رقم حاصل کرتے ہیں وہ اپنی عیش وعشرت پر نہیں بلکہ اس سے ضرورت مندوں اور کینسر کے مریضوں کی مدد کرتے ہیں۔ایک دوسرے سوال کے جواب میں عزیز محمدی کا کہنا تھاکہ اس کے پاس فٹبال مقابلوں میں شرط کیساتھ رقم لگانے کے لیے وزارت ثقافت مذہبی امور کی جانب سے باقاعدہ اجازت نامہ موجود ہے۔
اس لیے اسے غیر شرعی یا غیر قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ایران کی فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے عالمی سطح پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات کا بھی رواج رہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل دنیا بھر میں 16 مختلف فٹبال کلبوں کے چیدہ چیدہ سولہ کھلاڑیوں میں قرعہ اندازی کے ذریعے نقدم رقوم تقسیم کی گئی تھیں۔ یہاں یہ امر واضح رہے کہ ایران کی اسلامی تعزیرات کی دفعہ 705ء میں کسی بھی مقابلے کے لیے شرط لگانے کو "جوے" سے تعبیر کرتے ہوئے اسے قابل سزا جْرم قرار دیا گیا ہے۔ ایسے جْرم کے مرتکب افراد کے لیے چھ ماہ قید اور 74 کوڑوں کی سزا مقرر ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 7 جون 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مردوں کے بعد خواتین کرکٹرز کے بھی سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا
-
سمر کیمپ میں شریک 40 کرکٹرز کا فٹنس ریکارڈ تیار ، ہر کھلاڑی کو فٹنس کی بہتر کے لئے ایک مفصل پروگرام دیا گیا ،کھلاڑیوں کو پروگرام پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت
-
روسی حسینہ ماریہ شراپوا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت کا آئندہ نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلیٰ ، وزراء سمیت تمام شخصیات کے ہر قسم کے صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کا فیصلہ
-
ن لیگ رکن اسمبلی اغواء، پولیس نے کیس کو نیا رخ دیدیا ،رانا جمیل حسن خان کو طالبان نے اغواء کیا ہوگا، پولیس ذرائع
-
خیبرپختونخوا کابینہ نے صوبائی وزراء پارلیمانی سیکرٹری ، مشیر ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی تنخواہوں اور مراعات سمیت دیگر متعدد بلوں کی منظوری دیدی
-
صوبے میں عوامی مفاد اور سرکاری امور کی بہتری کیلئے ریکارڈ قانون سازی ہوئی ہے، پرویزخٹک،گزشتہ ایک سال کے دوران 30اہم قوانین متعارف ہوئے ، مزید 6ایکٹ بھی لائے جارہے ہیں، ان تمام قوانین کا مقصد کرپشن ... مزید
-
خیبر پختونخواحکومت کا تعلیم کے شعبہ میں اصلاحات لانے کافیصلہ،صوبائی حکومت حکومت نے آئندہ مالی سال 2014-15 ء میں زلزلہ سے متاثرہ 760 سکولوں کی تعمیر نوکا منصوبہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کردیا
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی میٹھی میٹھی تنقید‘ وزیراعظم نواز شریف توجہ سے سنتے رہے،پھلجڑیوں پر وزیر خزانہ بے ساختہ ہنس پڑے،اسحق ڈار میں سونے کو پتھر اور پتھر کو سونا بنانے کی صلاحیت موجود ... مزید
-
فیصل آباد میں تعینات مختلف ڈی سی او کے نام پر ماتحت افسران سے کروڑوں روپے رشوت لینے وا لا ڈی سی او کا مفرور گن مین عمران گرفتار، مشترکہ انوسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کر دیا گیا ،فیصل آباد میں تعینات تین ... مزید
-
کراچی میں بدامنی کا تسلسل جاری ، پولیس آفیسر سمیت مزید 2 افراد جاں بحق ، پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک
-
بلوچستان حکومت نے18ماہ بعد ڈبل سواری پر پابندی اٹھا لی ،خضدار میں 19 جون تک توسیع کر دی گئی
-
گرمی کی شدت برقرار،ملک کے بیشتر وسطی اور جنوبی علاقوں میں سورج آگ برساتار ہا، لاڑکانہ میں پارے نے نصف سنچری مکمل کر لی
-
افغان صدارتی امیدوار کے قافلے پر بم حملے، ہلاکتوں کی تعداد چھ ہو گئی ،22افراد زخمی ، حملے کے بعد انتخابی مہم کسی صورت بھی متاثر نہیں ہوگی،ترجمان عبداللہ عبداللہ
-
امریکا:اسٹیٹن آئی لینڈ میں گھروں میں آگ لگنے سے34 افراد زخمی
-
روس فرانس اسلحہ ڈیل پر اوباما کو تشویش،ماسکو پڑوسی ملکوں میں مداخلت بند کر دے،امریکی صدر
-
بن غازی‘ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فوج کی بمباری،حملے میں شورش زدہ شہر میں اسلحہ کا بھاری ڈپو تباہ کردیاگیا
-
بھارت‘ گولڈن ٹیمپل کے خلاف حکومتی آپریشن کے تیس برس مکمل ہوگئے، سکھوں کے مذہبی مقام گولڈن ٹیمپل میں 2 گروپوں میں تصادم سے 12 افراد زخمی
-
بی جے پی کی آٹھ مرتبہ رکن پارلیمنٹ رہنے والی سیویترا مہاجن لوک سبھا کی 16 ویں سپیکر منتخب ہوگئیں
-
اوبامہ کا مغوی فوجی کی رہائی کیلئے معاہدے پر معافی سے انکار، واشنگٹن میں سیاسی ہلچل پیدا
-
کھیلوں میں شرط پر رقم لگانا جائز ہے: ایرانی فتوی، فٹبال مقابلوں میں شرطیں لگانا غیر شرعی نہیں کیونکہ علماء نے اس کے جواز کے حق میں فتاویٰ دے رکھے ہیں، میرے نزدیک بھی اس میں کوئی اشکال نہیں ہے،جوئے ... مزید
-
برمنگھم‘طلبہ شدت پسندانہ خیالات سے محفوظ نہیں،رپورٹس میں انکشاف،برمنگھم کے ایک سکول میں بچوں کو شدت پسند خیالات سے بچانے کی کوشش نہیں کی جارہی ،تنظیم آفسٹیڈ،سکول نے رپورٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ... مزید
-
مرتد سوڈانی خاتون، بھائی نے پھانسی کی حمایت کردی،خود اپنی مرتد بہن کو حکام کے حوالے کیا‘ السمانی الہادی
-
ایران ،سوڈان کو پرزوں کی فروخت، امریکا کا ڈچ کمپنی فوکر پر جرمانہ ،ڈچ طیارہ ساز کمپنی نے امریکی پابندیوں کے برعکس فاضل پرزے برآمد کیے تھے
-
قتل کا الزام، 17 بھارتی پولیس اہلکاروں پر جرم ثابت
-
دوعالمی یونینوں کا قطر ائیر ویز پر صنفی امتیاز برتنے کا الزام، قطری حکومت نے اپنی فضائی کمپنی کو آئی ایل او کے کنونشن کی خلاف ورزی کی اجازت دے رکھی ہے،عالمی یونینز
-
اٹلی کا ٹیلنٹ شو ایک نن نے جیت لیا
-
لندن ، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کو 9گھنٹے طویل انٹرویو کے بعد رہا کر دیا گیا، الطاف حسین کو ہسپتال میں تفصیلی طبی معائنے کے بعد سدرک پولیس سٹیشن منتقل کیا گیا ، جہاں انٹرویو کے بعد ضمانت منظور کی ... مزید
-
کراچی، کورنگی کراسنگ کے نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی ، مبینہ طور پر آکسیجن کی فراہمی نہ ہونے سے7 نومولودبچے جاں بحق ،گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ سندھ کا واقعہ کا نوٹس ، حکام سے رپورٹ طلب ... مزید
-
الطاف حسین کے پاکستان میں آنے کا فیصلہ وزارت خارجہ نے نہیں کرنا ،تسنیم اسلم،الطاف حسین نے ابھی تک کوئی قانونی مدد نہیں مانگی ۔اگر چاہئیں گے تو قانونی مدد کی جائے گی ،پاک افغان سرحد پر ہونے والے حملوں ... مزید
-
اتمانزئی جرگہ نے شمالی وزیرستان آپریشن روکنے کے لئے ہرقسم کا تعاون کی یقین دہانی کرادی،قبائلی رہنماوٴں کی گورنر اور کور کمانڈر سے ملاقات، غیر ملکیوں کو نکالنے پر اتفاق
-
انگوٹھاتصدیق معاملہ،سپریم کورٹ نے جہانگیرترین کے حق میں فیصلہ دیدیا
-
بیرون ملک اثاثے، نواز، بلاول اورعمران سمیت 60 سیاستدانوں کی عدالت طلبی کا اشتہار شائع
-
کراچی میں حالات کو معمول پر لانے کے لئے حکومت اپنی ذمہ داری پوری کررہی ہے،عابد شیر علی ،الطاف حسین کے معاملہ میں حکومت ایم کیو ایم کے ساتھ ہے ۔کراچی کے حالات میں کسی بھی حکومت کی ناکامی نہیں۔ٹارگٹڈ ... مزید
-
حکومت کی جانب سے بجٹ میں دئیے گئے اعداد وشمار غلط ہیں جو ثابت بھی کئے جائیں گے،سینیٹ میں متحدہ اپوزیشن کا چیلنج ،حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں15سے25فیصد تک اضافہ کرے،صوبوں کے نقطہ کو کم نہ ... مزید
-
پاکستان کو متعدد ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، روس اسلحہ ساز ادارہ
-
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج، کارکنوں کی رکاوٹیں ہٹا کر الیکشن کمیشن کی طرف جانے کی کوشش ، کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی ۔ پولیس کا کارکنوں پر لاٹھی چارج
-
ملک میں پولیو کے مزید چار نئے کیسز سامنے آ گئے، مجموعی تعداد 74 ہو گئی
-
روزگار کے مواقع پیدا کرنے و غربت میں کمی کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے‘صدر ممنون حسین، ملک میں تھرجی ،فورجی موبائل فونز کی تیاری کیلئے سرمایہ کاری ... مزید
-
قومی اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2014ء لیگل پریکٹیشنرز اینڈ بار کونسلز ترمیمی بل 2014ء اور سروس ٹربیونلز (ترمیمی) بل 2014ء کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا ،حکومت قانون سازی کرنے میں عجلت کا مظاہرہ ... مزید
-
حکومت نے گذشتہ دور میں کشکول توڑنے کا عزم کیا، اب بڑا کشکول اٹھالیا ، سید خورشید شاہ ، اپوزیشن لیڈر صاحب! آپ نے بھی پانچ سال میں بہت قرضہ اٹھایا‘ وزیر خزانہ کا جواب لیکن آپ نے تو اس سے دگنا قرضہ ایک ... مزید
-
حکومت کی ایک سال کی کارکردگی صفر ہے،سید خورشید شاہ ، وزیر خزانہ کی شاگردی کرنا پڑے گی‘ وہ سونے کو پتھر اور پتھر کو سونا بنانے کے ماہر ہیں،نون سازی کے حوالے سے اپوزیشن سے مشاورت نہیں کی جارہی جس کے ... مزید
-
پاکستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال ملک بنانے کیلئے حکومت نے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے منصوبے کا آغاز کردیا،اسحاق ڈار ، عالمی بینک کی داسو ڈیم اورکاسا 1000 میں معاونت سے پاکستان کی ترقی میں مدد ... مزید
-
نواز شریف کے دورہ امریکہ کے دوران ڈرون حملے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،پہلے عارضی بعد میں مستقل فیصلہ کے تحت روک دیئے گئے، راجہ ظفر الحق،آل پارٹیز کانفرنس کے دوران ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے ملکر ... مزید
-
الطاف حسین کی گرفتاری منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں ہوئی اگر ان کو عمران فاروق قتل کیس میں ملزم نامزد کر دیا گیا تو کراچی میں شدید رد عمل سامنے آئے گا،شاہی سید، پشاور امن وامان کی صورت حال نہایت خراب ہو ... مزید
-
مسلم لیگ(ن) اور جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت کے درمیان اہم ملاقات،ملک کی سیاسی صورتحال درپیش چیلنجز، سیکورٹی کی صورتحال،بلدیاتی انتحابات پر تبادلہ خیال،دونوں جماعتوں کا ملک کی موجودہ صورتحال کے ... مزید
-
حج کوٹہ کیس میں وزارت مذہبی امور سے 10 جون تک جواب طلب
-
شمالی وزیرستان میں 2 طالبان گروپوں میں مسلح تصادم، اہم کمانڈر سمیت 7 افراد ہلاک، واچہ میلہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے شہریار محسود اور خان سید گروپ کے مابین مسلح تصادم ہوا، دونوں گروپوں کے ... مزید
-
قائد الطاف حسین کی گرفتار ی پر دکھ ، مشکل وقت میں انکے ساتھ ہیں،جاوید ہاشمی
-
جسٹس ناصرالملک قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، عہدے کاحلف اٹھالیا،جسٹس جواد ایس خواجہ نے قائم مقام چیف جسٹس ناصر الملک سے انکے عہدے کا حلف لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.