ایس اینڈ پی کی طرف سے امریکہ کی قرضہ ریٹنگ برقرار

اتوار 8 جون 2014 07:33

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8جون۔2014ء)سٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے امریکہ کی قرضہ ریٹنگ AA+پر برقرار رکھی ہے،یہ صورتحال واشنگٹن کی صف اول کی ریٹنگ میں تاریخی کٹوتی کے بعد تقریباً3سال سے مستقل ہے۔

(جاری ہے)

ایس اینڈ پی نے کہا کہ درجہ بندی منظر نامہ صرف مستحکم رہا اور کہا کہ ملک کا بدلتا ہوا پالیسی ساز ماحول اور اعلیٰ سطحی عام حکومتی قرضہ اور بجٹ خساروں نے AAAحیثیت پر واپس جانے سے روکا ہے۔

متعلقہ عنوان :