رومانیہ پولیس نے صدر کے بھائی کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا

اتوار 22 جون 2014 08:23

بخارسٹ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22جون۔ 2014ء) رومانیہ میں پولیس نے صدر کے بھائی کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بخارسٹ عدالت کے حکم پر پولیس نے صدر کے بھائی میرسیا باسیسکو کو قیدیوں سے سزاؤں میں کمی کیلئے صدر کے سامنے سفارش کے نام پر رشوت لینے کے الزام پر گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء میرسیا پایسیکو نے اپنے خلاف عائد کئے گئے الزامات کی تردید کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :