سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج شروع ہوگا

بدھ 6 اگست 2014 06:19

گال(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6اگست۔2014ء)سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ (آج) بدھ سے گال انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے ٹیسٹ کپتانوں نے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کے لیے بیانات دیئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کانٹے دار ہوگی اور شائقین کرکٹ کو ایک عرصہ کے بعد اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ۔

متعلقہ عنوان :