شریف برادران سن لیں، وہ اتنا ظلم کریں جتنا وہ برداشت کر لیں، طاہر القادری ، جتنے پرچے وہ ہمارے خلاف درج کرینگے اتنے پرچے انقلاب کے انکے لئے تیار ہونگے، اب انکا سامنا مشرف سے نہیں بلکہ عوام کے ساتھ ہے جو بھاگنے نہیں دینگے، تمام اضلاع یوم شہداء کو ناکام بنانے کیلئے ڈی سی اوز نے ٹرانسپورٹر سے 8 اگست کو بسوں کی چابیاں روٹ پرمٹ اور ڈرائیوروں کے لائسنس مانگ لیے ہیں، موجودہ حکومت صرف 31 اگست تک کی مہمان ہے، ہم عوام کے حقوق اور آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں،پریس کانفرنس سے خطاب
بدھ 6 اگست 2014 06:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6اگست۔2014ء)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری نے کہا کہ شریف برادران سن لیں۔ وہ اتنا ظلم کریں جتنا وہ برداشت کر لیں۔ جتنے پرچے وہ ہمارے خلاف درج کرینگے اتنے پرچے انقلاب کے انکے لئے تیار ہونگے۔ اب انکا سامنا مشرف سے نہیں بلکہ عوام کے ساتھ ہے جو تم بھاگنے نہیں دینگے۔ تمام اضلاع یوم شہداء کو ناکام بنانے کیلئے ڈی سی اوز نے ٹرانسپورٹر سے 8 اگست کو بسوں کی چابیاں روٹ پرمٹ اور ڈرائیوروں کے لائسنس مانگ لیے ہیں۔
موجودہ حکومت صرف 31 اگست تک کی مہمان ہے۔ ہم عوام کے حقوق اور آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز مجلس وحدت المسلمین کے صوبائی دفتر میں علامہ راجہ ناصر عباس سمیت دیگر سے ملاقات کے بعد کی جانے والی پریس کانفرنس میں کیا۔(جاری ہے)
اس موقعہ پر مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین، چوہدری ظہیر الدین، سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا، علامہ راجہ ناصر عباس سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ مجلس وحدت المسلمین انقلاب کی جدوجہد میں ایک اہم ممبر اور برابری کی بنیاد پر شریک ہیں۔ اس تحریک میں وہ تحریک کے ہراول دستے کا کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت خود کو آئین اور قانون کی پاسداری کا دعویٰ کرتی ہے۔ اور اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے لوگوں کو کہتی ہے کہ اداروں کے پاس جائیں کونسا ادارہ ہے جو غیر سیاسی رہ گیا ہو جو عوام کو تحفظ دے سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 10 اگست کو یوم شہدامنانے کے بعد یوم انقلاب کا اعلان کرینگے۔ جو تاریخ کا یقین تمام اتحادی جماعتوں سے مشاورت سے کرینگے انہوں نے کہا کہ یوم شہداء پر لوگوں کو شرکت سے روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے پر اتر آئی ہے ۔ تمام اضلاع کے ڈی سی اوز نے اپنے اپنے ضلع کے ٹرانسپورٹرز سے بسوں کی چابیاں کاغذات اور روٹ پرمٹ 8 اگست تک مانگ لیے ہیں۔ جن ٹرانسپورٹرزنے بکنگ کی تھی انکو کینسل کرنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ حکمران یوم شہدا پر لوگوں کو روک کر ماڈل ٹاؤن کی بجائے جاتی عمرہ آنے کی دعوت دے رہی ہیں۔ اور آج حکمران ہم پر ایف آئی آر درج کرنے جا رہیں۔ مگر میں شریف برادران کو بتانا چاہتا ہوں کہ تم اتنا ظلم کرو جتنا خود برداشت کر لو۔ اب اس مرتبہ پرویز مشرف نہیں کہ جن کے پاؤں میں گر کر تم باہر بھاگ جاؤ گے۔ اب تمہارا سامنا عوام سے ہے۔ جو تم کو بھاگنے نہیں دے گی۔ تم جتنے پرچے درج کرو گے اتنے پرچے انقلاب کے بعد تمہارے لیے تیار ہونگے۔انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے حقوق آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں ہم تفریق کے فتنے کو ختم کرکے گلگت بلتستان کو الگ صوبہ بنائیں گے اس موقعہ پر چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ انقلاب آنے کے بعد ملک میں حقیقی جمہوریت قائم ہو گی۔
زرداری کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ زرداری سے ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی تھی نہ میں نے انکو مارچ میں شرکت کی دعوت دی نہ انہوں نے ہمیں روکا۔ مجلس وحدت المسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ہم گزشتہ 35 سال سے لاشیں اٹھا رہے ہیں ہماری نسل کشی کی جا رہی ہے۔ ہم جدوجہد پر ایمان رکھتے ہیں ہم حکمرانوں سے ڈرنے والے نہیں۔ اگر ہمیں مارچ سے روکا گیا تو وہاں پر ہی دھرنا ہو گا اور گلگت سے لیکر کراچی تک تمام ملک بند کر دینگے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
بدھ 6 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج شروع ہوگا
-
ورلڈ کبڈی لیگ، پاکستان اور بھارت میں اہم معاہدے پر دستخط جمعرات کو ہوں گے، کھیلوں میں اہم سنگ میل عبور کیا ہے،پاکستان سپورٹس کا حب بن رہا ہے، بھارتی وفد بدھ کے روز پاکستان آئیگا،ڈی جی سپورٹس پنجاب ... مزید
-
وفاقی حکومت کا ایم کیوایم سے رابطہ، وفد کو وزیراعظم سے ملاقات کی دعوت، ایم کیو ایم نے دعوت قبول کر لی ،جمعرات کو وفدوزیراعظم سے ملاقات کرے گا
-
14اگست کوئی ایسی صورتحال پیدا نہیں ہونی چاہئے کہ پاکستان دنیا بھر میں تماشا بن جائے،سراج الحق،میاں نواز شریف کوبھی چاہئے کہ وہ پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے دیں اور انہیں اجتماع کرنے کی تمام تر سہولیات بہم ... مزید
-
ملک میں دہشت گردی کے خطرات کے باوجود کراچی سمیت پورے صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہے ،قائم علی شاہ،محکمہ پولیس میں رواں سال مزید 10ہزار بھرتیاں کریں گے،ان کی تربیت آرمی سے کروائیں گے،کراچی ... مزید
-
پیپلزپارٹی حکومت کو نہیں جمہوریت کو بچانے کی بات کرتی ہے،خورشید شاہ، آج تک سمجھ نہیں آیا اسٹیبلشمنٹ کیا ہوتی ہے، اسپیکر سے ملاقات میں آڈیٹر جنرل کے بیان پر وزارت قانون سے رائے لینے کا فیصلہ کیا گیا ... مزید
-
فاروڈ کہوٹہ سے ہجیرہ جانے والی ہائی ایس ویگن کو المناک حادثہ، 9 خواتین سمیت 17 افراد جاں بحق ، 11 افراد زخمی ، چارکو انتہائی تشویش ناک حالت میں راولاکوٹ سی ایم ریفر کر دیا گیا، ویگن عباسپو ر سے پانچ ... مزید
-
جمہوریت میں مساوات کو نہیں بھولنا چاہیے،جاوید ہاشمی ،حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے آج جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے کل حکمرانوں کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے میرے جہاز کو سیالکوٹ میں لینڈنگ نہیں کرنے ... مزید
-
پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کااجلاس آج طلب ،چیئرمین کمیٹی کاانتخاب کیاجائیگا
-
مستونگ ، نامعلوم مسلح افراد کی بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ 2اہلکار جاں بحق‘ 8زخمی ہوگئے، واقعہ اس وقت پیش آیا جب بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی، علاقے کی ناکہ بندی ، ملزموں ... مزید
-
پانچ سال کا مینڈیٹ ملا ہے ،ایک سال میں حساب نہ مانگا جائے، حمزہ شہباز،حساس تنصیبات کی سکیورٹی کیلئے آرٹیکل 245 کا نفاذ کیا،دھرنے والوں کو دھرنوں کا شوق پورا کر لینے دیا جائے،دھرنوں سے ڈر ہے نہ حکومت ... مزید
-
مون سون بارشوں کا نیا سسٹم خلیج بنگال سے پاکستان کی جانب بڑھنے لگا، کل سندھ میں داخل ہوگا،بارشوں کی پیش گوئی
-
بنو ں انتظامیہ کا آئی ڈی پیز کو 10 اگست تک تمام اسکول خالی کرنے کا حکم، اسکولوں میں تدریسی عمل متاثر ہو رہا ہے آئی ڈی پیز کیمپو ں میں منتقل ہو جا ئیں،کمشنر بنوں، متا ثر ین کاکیمپوں میں جانے سے انکار، ... مزید
-
اسرائیل اور حماس 3 دن کیلئے جنگ بندی پر رضا مند ہو گئے ، امر یکہ سمیت عا لمی برا در ی کا خیر مقدم ، وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی کابینہ نے سیزفائر کا فیصلہ کیا ،اسرائیلی حکام، جنگ میں شہید فلسطینیوں ... مزید
-
مسافر طیارے میں ڈیوائس کی اطلاع ، مانچسٹرایئرپورٹ پرہنگامی صورتحال نافذ ، برطانوی جنگی طیاروں نے قطر ایئرویز کے طیارے کو ایئرپورٹ پر اتار لیا، ایک مشتبہ شخص گرفتار
-
فلسطینی اتھارٹی کا اسرائیلی جنگی جرائم کے خلاف عالمی عدالت جانے کا فیصلہ ، وزیر خارجہ ریاض المالکی ہالینڈ روانہ ،عالمی فوجداری عدالت جائیں گے
-
افغان اہلکار کی نیٹو افواج پر فائرنگ ، امریکی جنرل ہلاک، 15 سے زائد زخمی
-
امر یکی صدر نے اسرائیلی کو آئرن ڈوم میزائل ڈیفنس سسٹم کے لیے اضافی 225 ملین ڈالر دینے کے بل پر دستخط کر دیے
-
ہم کبھی واپس نہیں جائیں گے، غزہ میں موجود ہیں،اسرائیلی فوج،اسرائیلی فوج کے انخلاء کی خبروں پر فوجی ترجمان کا تبصرہ
-
ترک وزیراعظم کی جاسوسی کاالزام ،درجنوں پولیس افسران گرفتار
-
بھارتی نرسیں لیبیا سے وطن واپس پہنچ گئیں
-
نیدرلینڈ ، گھونسوں کے ذریعے پینٹنگ بنانے والا ماہر آرٹسٹ ، اپنے دو شوق عجیب و غریب طریقے سے یکجا کر کے شہرت حاصل کر لی
-
گوگل بھی غزہ پر بمباری کے لیے اسرائیل کا ساتھی،گوگل ’غزہ پر بم مارو‘ نامی گیم کا میزبان، صارفین ناخوش
-
سعودی خواتین کی تجارتی کمپنیوں کی تعداد 54231 ہو گئی،ایک سال کے دوران 10184 کمپنیوں کا اضافہ
-
بھارت: نئی دہلی میں انٹرنیٹ کے عادی نوجوانوں کی مدد کے لیے سینٹر قائم،بچے سونے اور کھانا کھانے سے بھی انکار کر دیتے ہیں اور انھیں فکر ہوتی ہے کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر انھیں کتنی پذیرائی مل ... مزید
-
عمران خان کا وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کے اعلان کا ایک بار پھر مطالبہ، حکومت الیکشن کمیشن کو فوری ختم اور دھاندلی کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرے،عمران خان،14 اگست کو ہر صورت اسلام ... مزید
-
وزیراعظم سے سیاسی رہنماوٴں کی ملاقات ،سیاسی رہنماؤں کا غیرآئینی اقدام کی حمایت نہ کرنے پر اتفاق،حکومت سے آرٹیکل 245فوری واپس لینے کا مطالبہ
-
سابق صدر آصف زرداری کا وزیراعظم نواز شریف ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلیفون، دھاندلی کیخلاف عمران خان کے موٴقف کی حمایت ، وزیراعظم کو جمہوریت بچانے کی یقین ... مزید
-
شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی ،30دہشت گرد ہلاک،6 ٹھکانے تباہ
-
دہشت گردوں کی پاک افغان سرحد سے آمدورفت کو روکنے کیلئے بائیو میٹرک سسٹم نصب کیا جائے گا،سرتاج عزیز، پاک افغان سرحد پر افغان سکیورٹی فورسز اور ایساف کی زیادہ موجودگی نہ ہونے سے پاکستان پر حملے ہورہے ... مزید
-
شریف برادران سن لیں، وہ اتنا ظلم کریں جتنا وہ برداشت کر لیں، طاہر القادری ، جتنے پرچے وہ ہمارے خلاف درج کرینگے اتنے پرچے انقلاب کے انکے لئے تیار ہونگے، اب انکا سامنا مشرف سے نہیں بلکہ عوام کے ساتھ ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی ملا قا ت ، باہمی دلچسپی کے اموراور فلسطین کی صورتحال پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل ،بے گناہ فلسطینیوں کی شہادت پر گہری تشویش ، پاکستان اس حوا لے سے او آئی ... مزید
-
فوج کو سیاسی مقاصد اور آزادی مارچ سے نمٹنے کیلئے استعمال نہیں کرینگے،خواجہ آصف،پارلیمنٹ ا گر متفق ہو گئی تو آرٹیکل 245 کو واپس لے لیا جائے گا، افواج اور حکومت اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کر رہے ہیں، ... مزید
-
پاکستان اور چین کو ترکستا ن اسلامی موومنٹ کے خلاف مشتر کہ کارروائی کرنی ہوگی،چینی سفیر ،دونوں ممالک ملکر دنیا میں امن و سلامتی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔پاکستان سے مل کر افغانستان ... مزید
-
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آسٹریلیامیں خارجہ وسیکورٹی گول میزکانفرنس میں شرکت،کانفرنس میں ضرب عضب آپریشن ،دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں پرتبادلہ خیال کیاگیا
-
سعودی عرب نے داعش کے حملوں سے بچاؤ کے لئے پاکستان اور مصر سے مدد مانگ لی،کہ سعودی بادشاہت مصر اور پاکستان سے مد د کی خواہاں ہے، کسی کو یہ یقین نہیں کہ داعش کی کیا منصوبہ بندی ہے لیکن داعش کا ممکنہ ہدف ... مزید
-
وزیرداخلہ کا آرٹیکل 245کو آئین سے نکالنے کیلئے اپوزیشن سے تعاون کا مطالبہ، فوج کو کوئی احتجاج روکنے کیلئے استعمال کریں گے نہ اس کے ذریعے سیاسی جنگیں لڑیں گے،نثار،آرٹیکل 245کے نفاذ کا کسی سیاسی جلسے ... مزید
-
اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کی شدید مذمت،پاکستان کاعالمی برادری سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ، اقوام متحدہ کا رویہ معذرت خواہانہ رہا تو اس کاحشر بھی نیشنز لیگ جیسا ہوگا،پرویز رشید،دہشت ... مزید
-
نوازشریف منتخب وزیراعظم ہیں استعفیٰ کیوں دیں، ڈاکٹر آصف کرمانی،وزیراعظم کو پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل ہے،عمران خان کو خیبرپختونخواہ حکومت اسی جمہوریت اور انہی انتخابات کی بدولت ملی،90دن میں ... مزید
-
خواجہ سعد رفیق کا سراج الحق کو فون ، نوازشریف کی جانب سے ملاقات کی خواہش بارے بتایا،سراج الحق نے مشاورت کیلئے وقت مانگ لیا
-
عمران خان جمہوریت کا راستہ تنگ نہ کریں ۔ خواجہ سعد رفیق ، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام نے عمران کو ووٹ دیئے،عمران خان ان شہروں میں ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ بن رہے ہیں، ... مزید
-
آئین شکنی کیس ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے پر وکیل صفائی کی جرح مکمل ،تفتیشی ٹیم کے رکن مقصود الحسن کا بیان آج ریکارڈ ہوگا،اسلام آباد میں احتجاجی مارچوں کی وجہ سے سماعت 16 اگست کے بعدکرنے کی وکیل صفائی ... مزید
-
پاکستان کا عالمی سطح پر سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں تعاون اور افغانستان سے الزامات بند کرنے کا مطالبہ ، افغانستان کے حوالے سے پاکستان کی قیادت مخلص ہے مگر افغانستان سے دہشت گردوں کی حمایت کرکے پاکستان ... مزید
-
افغان صدر کامولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون، دونوں ملکوں میں کشیدگی سمیت خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت
-
پاکستان علماء کونسل کا اسرائیلی جارحیت کیخلاف یوم امن فلسطین منانے کا اعلان ، اقوام متحدہ کے دفتر کو یاداشت پیش کرنے کا فیصلہ،اسرائیل کو عالمی دہشت گرد قرار دیا جائے، اسلامی ممالک اس سلسلے میں مضبوط ... مزید
-
قومی اسمبلی میں اپو زیشن اورحکومت کی اتحادی جماعتوں نے بھی اسلام آباد میں آرٹیکل 245کے نفاذ کی مخالفت کردی،حکومت کو فیصلہ واپس لینا پڑے گا ورنہ عمران خان سے بھی بڑا احتجاج کرینگے،خورشید شاہ،طاہرالقادری ... مزید
-
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ مذاکرات آج بروز دبئی میں شروع ہو نگے، پاکستان کو 550 ملین ڈالرز کی پانچویں قسط ملنے کی توقع ،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ان مذاکرات میں شرکت کے لئے 8 اگست (بروز ... مزید
-
عوام ماورائے آئین تبدیلی برداشت نہیں کریں گے، جسٹس افتخار چودھری ،عمران خان کو قانونی نوٹس بھیجا ہے ، قانون کا آدمی ہوں ، قانون کے مطابق چلوں گا‘ شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت وقت کی ذمہ داری ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن ن لیگ کے تکبر کی تسکین ہے، پولیس ریاست کی ملازم ہے شریف برادران کے ذاتی ملازم نہ بنیں، پرویزالٰہی ،موجودہ بحران کی ذمہ دار ن لیگ خود ہے 15 سال سے یہ اقتدار پر قابض ہیں، 10 اگست کے بعد ... مزید
-
عمران خان یوم آزادی کے موقع پرمارچ کر کے پاکستان کو شام ،عراق اور غزہ بنانا چاہتے ہیں، احسن اقبال ،حکومت انہیں انتخابی اصلاحات کی کمیٹی کا چیئرمین بنانے پر تیار ہے لیکن ان کا ایجنڈا ایک منتخب حکومت ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.