احتجاج عوام کابنیادی حق ہے ،عدلیہ کوسیاست میں شامل نہیں ہوناچاہئے،آصف زرداری

جمعرات 14 اگست 2014 08:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14اگست۔2014ء)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ احتجاج عوام کابنیادی حق ہے ،عدلیہ کوسیاست میں شامل نہیں ہوناچاہئے اورسیاسی فیصلوں سے اجتناب کرناچاہئے ۔

(جاری ہے)

بدھ کواپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہاکہ احجاج جلسے اورجلوس کرناہرسیاسی جماعت کاحق ہے اورعدلیہ کوسیاست میں شامل نہیں ہوناچاہئے اورعوام کے بنیادی حق سے نہیں روکناچاہئے۔

متعلقہ عنوان :