بھارت نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

جمعرات 14 اگست 2014 08:50

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14اگست۔2014ء) بھارت نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دفاعی ذرائع نے بتایا کہ اینٹی گریٹڈ ٹیسٹ رینج سے چندی پور سے آکاش میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے آئی ٹی آر کے ڈائریکٹر ایم وی کے وی پرساد نے بتایا کہ یہ میزائل 25 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :