آزادی اورانقلاب مارچ کے شرکاء بپھرگئے،کنٹینرزہٹاتے ہوئے 4انقلابی زخمی ، کارکنوں سے تلخ کلامی کے دوران ایک پولیس اہلکارناک پرڈنڈالگنے سے زخمی ہوگیا

بدھ 20 اگست 2014 09:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء)آزادی اورانقلاب مارچ کے شرکاء بپھرگئے،کنٹینرزہٹاتے ہوئے 4انقلابی زخمی ہوگئے ،کارکنوں سے تکرارسے ایک پولیس اہلکارڈنڈالگنے سے زخمی ،زخمیوں کواپنی مددآپ کے تحت پولی کلینک منتقل کردیا،آزادی مارچ کے شرکاء مطلوبہ راستوں سے ہوتاہواریڈزون کی جانب چلے گئے ۔

(جاری ہے)

کنٹینرزہٹاتے ہوئے چارنوجوان زخمی ہوگئے ،جن کوشرکاء نے اپنی مددآپ کے تحت پولی کلینک منتقل کردیا۔ادھر کارکنوں سے تلخ کلامی کے دوران ایک پولیس اہلکارناک پرڈنڈالگنے سے زخمی ہوگیاجسے پمزہسپتال میں داخل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :